Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 مارچ 2011 کی تصاویر
موہالی، پاک بھارت سمی فائنل میچ دیکھنے کا خواہشمند ایک معذور ..
موہالی، پاک بھارت سمی فائنل میچ دیکھنے کا خواہشمند ایک معذور شخص ٹکٹ نہ ملنے کے بعد پریشان بیٹھا ہے۔
منگل
29
مارچ
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
منگل
29
مارچ
2011
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، پشتونخوا عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی سے جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال، صوبائی وزیر قانون، ڈپٹی سپیکر، اداکارہ ریما، معمر رانا اور دیگر پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں پاکستانی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دُعا مانگنے کے بعد غبارے ہوا میں چھوڑ رہے ہیں۔
لاہور، کیپٹل سٹی پولیس چیف اسلم ترین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران گرفتار ہونیوالا ایک ڈاکٹر پولیس وین میں وکٹری کا نشان بنائے نعرے لگا رہا ہے۔
موہالی، پاک بھارت سیمی فائنل کے سلسلہ میں نوجوان سٹیڈیم میں دونوں ممالک کے جہازی سائز جھنڈے پکڑے کھڑے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال اسمبلی اجلاس کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف آشیانہ ہاوسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولتیں فراہم کرنیوالے حکمرانوں کے شہر میں لوکل روٹ پر چلنے والی ایک بس کی خستہ حالی تمام دعووں کو منہ چڑھا رہی ہے۔