Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 مئی 2011 کی تصاویر
لاہور،پی این ایس مہران پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی معاونت ..
لاہور،پی این ایس مہران پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار نیوی کے سابق کمانڈو کامران ملک کی والدہ اُسکی تصویر اُٹھائے کھڑی ہے۔
پیر
30
مئی
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
حملہ
پیر
30
مئی
2011
کی مزید تصاویر
لاہور،ایرانی صوبہ خراسان کے گورنر ڈاکٹر محمودصلاحی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلامآباد،افغان سفیر محمد عمر دائودزئی وزیرداخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس اور ٹریبونل سربراہ محمد ہاشم کاکٹر خروٹ آباد میں ایف سی چیک پوسٹ پر چیچن باشندوں کی ہلاکت کے بعد جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ریلوے ٹریڈ یونین کے رہنمائوں کی شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،پی این ایس مہران پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار نیوی کے سابق کمانڈو کامران ملک اور اس کے بھائی زمان ملک کا رشتہ دار دونوں بھائیوںکی تصویر میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
لاہور،وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سالانھ ترقیاتی پروگراموںکے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف بھی اجلاس میںشریک ہیں۔