Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 14 اگست 2011 کی تصاویر
لاہور،جشنآزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر تقریب کے دوران ..
لاہور،جشنآزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر تقریب کے دوران رینجرز کی ایک اہلکار الرٹ کھڑی ہے۔
اتوار
14
اگست
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
رینجرز
اتوار
14
اگست
2011
کی مزید تصاویر
کراچی،گورنر سندھ عشرت العباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان جشن آزادی کے موقع پر مزارقائد پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے صدر میاں نواز شریف حضوری باغ میں تجدید عہد کے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی65ویں یوم آزادی کے موقع پر کنونشن سینٹر میں خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بہاولپور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو50لاکھ کا چیک پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایک بچی کنونشن سینٹر میں آمد پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کررہی ہے۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قومی ترانہ پیش کرنے والے بچوں کو انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور،جشن آزادی کے موقع پر ایک نوجوان چہرے پر پاکستانی پرچم پینٹ کئے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
لاہور،جشنآزادی کے سلسلہ میں واہگہ بارڈر پر منعقدہ تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل میاں ہلال حسین بھارتی سیکورٹی فورسز کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سنجیو بھانوٹ کے مٹھائی کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور،موٹرسائیکل سوار نوجوان جہازی سائز پرچم لہرا کر جشن آزادی منا رہے ہیں۔
مظفرآباد، صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین حیدر یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ایوان صدر مظفرآباد میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور،ڈی جی رینجرز میجر جنرل میاں ہلال حسین واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔