
Rangers - Urdu News
رینجرز ۔ متعلقہ خبریں

-
یوم عاشورہ کے موقع پر ضلع لاڑکانہ میں 181 مجالس اور 179 ماتمی جلوس نکالے جائیں گے،ایس ایس پی احمد چوہدری
منگل 1 جولائی 2025 - -
پرانہ سکھر میں مسجدکے نام سے منسوب ماتم برآمد ، انتظامیہ کی جانب سے سخت سیکورٹی کے انتظامات
منگل 1 جولائی 2025 - -
سندھ بھر میں اسکائوٹس کی خدمات کو مانیٹر کرنے کیلئے صوبائی اسکائوٹ ہیڈ کوارٹراور ڈویژنل اسکائوٹ ہیڈکوارٹر خیرپور اور شکار پور میں کنڑول روم قائم
سندھ بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن کے 5ہزار سے زائد اسکائوٹس اور لیڈرز عشرہ محرم الحرام شہادت امام حسین کے سلسلے میں ہونے والی مجالسِ اور جلوسوں میں خدمات انجام دیں گے،سید ... مزید
منگل 1 جولائی 2025 - -
سیکرٹری داخلہ پنجاب کی انٹیلی جنس سینٹر آمد، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
منگل 1 جولائی 2025 -
رینجرز سے متعلقہ تصاویر
-
سیکرٹری داخلہ پنجاب کی پروونشل انٹیلی جنس سینٹر آمد،صوبہ بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کی
پنجاب میں 37087مجالس، 9825جلوسوں کی مانیٹرنگ،1421ذاکرین و مقررین کی ضلع بندی، 809کی زباں بندی کے احکامات جاری
منگل 1 جولائی 2025 - -
76کلو منشیات کی برآمدگی، سی آئی اے جامشورو کے 6 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا
سی آئی اے اہلکاروں نے کوٹری میں ٹرک سے منشیات برآمد کی اور مقدار کم ظاہر کرکے پولیس موبائل میں کراچی اسمگلنگ کردیا تھا
پیر 30 جون 2025 - -
محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 31 واں اجلاس
سیکرٹری داخلہ پنجاب ،ِقانون نافذ کرنے والے اداروں نے محرم الحرام سکیورٹی پلان پر عملدرآمد بارے بریفنگ دی سائیبر پٹرولنگ سیل نے فرقہ واریت اور اشتعال انگیزی پر مبنی 271 ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
جے یو آئی کے زیر اہتمام سکھر میں گرینڈ امن جرگہ ، ڈاکوؤں کے خلاف فوری آپریشن کا مطالبہ
پیر 30 جون 2025 - -
محکمہ وائلڈلائف پنجاب کی کارروائی، جنگلی کبوتر غیرقانونی قبضہ میں رکھنے اور بٹیر کے غیرقانونی شکار پر 5ملزم گرفتار
پیر 30 جون 2025 - -
ضلع کونسل سکھر کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا
پیر 30 جون 2025 -
-
چیئرمین ضلع کونسل سکھر نے ضلع کونسل سکھر کے ہال میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کردیا،اکثریتی رائے سے بجٹ منظور
پیر 30 جون 2025 - -
سکھرپرانہ سکھر میں مسجدکے نام سے منسوب ماتم آج برآمد ہوگا ، انتظامیہ کی جانب سے سخت سیکورٹی کے انتظامات
پیر 30 جون 2025 - -
چیئرمین سکھر ڈسٹرکٹ کونسل کا 5 محرم الحرام پرانہ سکھر سے برآمد ہونے والے تین سو سالا قدیم تاریخی ماتمی جلوس کے روٹ کا دورہ
سیکورٹی معاملات سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ ایس ایس پی سکھر اور ڈپٹی کمشنر نے سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی
پیر 30 جون 2025 - -
سندھ گرینڈ امن جرگہ کے بعد جے یو آئی سندھ کا ڈاکو راج، اغوا، قتل، اور حکومتی ناکامی پر سخت احتجاج کا اعلان
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک سال کے دوران 200 ارب روپے کا بجٹ دیا گیا، لیکن اتنی بھاری رقم اور دو سالہ مشترکہ آپریشن کے باوجود کچے کے علاقوں میں امن قائم ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی کی قیادت میں ٹنڈو محمد خان پولیس نے فلیگ مارچ
پیر 30 جون 2025 - -
آئی جی اسلام آباد کاامن و امان جائزہ اجلاس،امام بارگاہوں کے دورے سمیت کھلی کچہری کا انعقاد
امام بارگاہوں کے دورے پرڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات ،سیکیورٹی مزید موثر بنانے کیلئے ہدایت،کچہری میں شہریوں کے مسائل حل کے احکامات جاری
پیر 30 جون 2025 - -
z وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار
فیصل آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں غیرقانونی شکار اور پرندوں کے قبضے پر گرفتاریاں اور چالان &غیرقانونی شکار پر 10 ہزار روپے جرمانہ، 14 جنگلی کبوتر قدرتی ماحول میں آزاد ... مزید
پیر 30 جون 2025 - -
ٹنڈومحمدخان ،محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے رینجرز و پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ
پیر 30 جون 2025 - -
وفاقی پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس انتظامات
اتوار 29 جون 2025 -
Latest News about Rangers in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rangers. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رینجرز سے متعلقہ مضامین
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
-
آئی جی کے اغواء پر سندھ حکومت کی دروغ گوئی
قائد کے مزار پر ہلڑ بازی کرنے والوں نے قوم کے سرشرم سے جھکا دیئے
-
موسمِ برسات اور پاکستان
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی سے ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ اگست تک چلتا ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں یکساں درجہ حرارت نہیں رہا ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زیادہ بارش اور برفباری ..
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں کرونا وائرس کی حقیقی صورت حال
مارچ کے آغاز میں جب کرونا وائرس نے وطن عزیز کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کیا تو اس وقت انتظامیہ کے لئے سب سے بڑا چیلنج لوگوں کو یقین دلانا تھا کہ یہ وائرس افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے لیکن عوام اس حقیقت کو ..
-
23 مارچ کی یاد 2020ء میں
آج کئی سالوں بعد ہم 23 مارچ کی یاد میں تقریبات منعقد نہیں کر پارہے اسکی وجہ عالمی وبائی مرض ہے۔ ہماری فوج، رینجرز، پولیس اور دوسرے ادارے مل کر قوم کے تحفظ کے لیے بہتر اقدامات کر رہے ہیں۔ خوش قسمتی اس ..
مزید مضامین
رینجرز سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ
رینجرز سے متعلقہ کالم
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
پاکستان کے دشمن کون۔؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
لال مسجد سے اے پی ایس تک
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
سانحہ اے پی ایس۔ جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
حکومت اور تحریکِ لبّیک پاکستان کے درمیان خفیہ معاہدہ
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
مرے وطن کا خدا ہے حافظ
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.