Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 اگست 2011 کی تصاویر
کوئٹہ، نواب اکبر بگٹی کی پانچویں برسی کے موقع پر شٹرڈائون ..
کوئٹہ، نواب اکبر بگٹی کی پانچویں برسی کے موقع پر شٹرڈائون ہڑتال کے دوران لیاقت بازار میں دکانیںبند پڑی ہیں۔
جمعہ
26
اگست
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
اکبر بگٹی
جمعہ
26
اگست
2011
کی مزید تصاویر
لاہور، سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد سیکورٹی اہلکار ان کی گاڑی کے گیٹ پر سے فنگر پرنٹ حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور،سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد ان کی رہائشگاہ کے باہر سیکورٹی اہلکار کھڑے ہیں۔
اسلامآباد، صدر آصف زرداری ایشین ڈویلپمنٹ اور ورلڈ بینک سے متعلق منصوبوںبارے اعلی سطحی اجلاس کیصدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امریکی سینیٹر رابرٹ پی کیسی کی قیادت میں وفد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلامآباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی فیصل مسجد میں جمعتہ الوداع کی ادائیگی کی ملکی سلامتی کیلئے دُعا مانگ رہے ہیں۔
بیجنگ،چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ چینی اسسٹنٹ وزیر خارجہ لیوزہینمن سے ملاقات کر رہی ہیں۔
مدینہ منورہ، ن لیگ کے صدر نواز شریف جمعتہ الوداع کی ادائیگی کیلئے مسجد نبوی میں جا رہے ہیں۔
لاہور،پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروںنے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد ان کی گاڑی کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
لاہور،ایک سیکورٹی اہلکار سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے اغوا ہونیوالے صاحبزادے شہباز تاثیر کی گاڑی سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،جمہوری وطن پارٹی کی اپیل پر نواب اکبر بگٹی کی پانچویں برسی کے موقع پر شٹرڈائون ہڑتال کے دوران ایک سڑک پر کارکنوں نے ٹائر جلائے ہوئے ہیں۔