
Akbar Bugti - Urdu News
اکبر بگٹی ۔ متعلقہ خبریں

مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ۔ سابق گورنر اور سابق وزیراعلی بلوچستان۔ نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے بعد آکسفورڈ سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ سال 2003 سے 2006ء تک اکبر بگٹی مری سرداروں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف صوبے کے حقوق کے لیے قوم پرستوں کی قیادت کرتے رہے۔ کوہلو کے پہاڑوں میں کئی مہینوں سے روپوش رہے۔ اور آخر کارعلاقہ کوہلو میں نامعلوم حالات میں فوجی کاروائی میں مارے گئے
-
جعفر ایکسپریس معاملے میں بھارت کے علاوہ ہر کسی نے مذمت کی تھی،’’را ‘‘میں بلوچستان کے حوالے سے باقاعدہ ڈیسک موجود ہے ‘ انوارالحق کاکڑ
منگل 22 اپریل 2025 - -
مائنز اینڈ منرل ایکٹ اور پی پی ایل معاہدے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرینگے ،سر دار اختر جان مینگل
کیا وفا قی حکومت نے بلو چستان کو یتم خانہ سمجھ لیا جو پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیسوں سے بلو چستان کی تعمیر کروائیں گے ،سر براہ بلو چستا ن نیشنل پارٹی
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
پنجاب اسمبلی کے ایوان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی
اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے سمیت مفاد عامہ کی قراردادیں منظور ،پی پی رکن اسمبلی ڈی پی او رحیم یار خان کے خلاف پھٹ پڑے پنجابیوں کے قتل پر حکومت بلوچستان سے ... مزید
منگل 15 اپریل 2025 - -
اوستہ محمد، بلوچستان میں بلوچ ہی بلوچوں کو تنگ کر رہے ہیں روڈ راستے بند کر کے مسافروں کو ذلیل و خوار کر رہے ہیں
منگل 8 اپریل 2025 - -
ٰ ہمارا مطالبہ تسلیم نہیں کیاجاتا تو ہم آج ہر صورت کوئٹہ کی جانب مارچ کریں ، سردار اختر مینگل
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
اکبر بگٹی سے متعلقہ تصاویر
-
حکومت جے ڈبلیو پی کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کررہی ہے،ابراہیم لہڑی
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
نوابزادہ گہرام بگٹی کی قیادت میں لانگ مارچ آج شروع ہوگا اگر روکنے کی کوشش کی تو پیدل لانگ مارچ کریں گے ، ابراہیم لہڑی
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
دھرنے کے اسٹیج کو قبائلی رہنمائوں اور خواتین کو ڈھال بناکر اپنی گرتی ہوئی اپنی سیاسی ساکھ کو بچانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے ، ندیم الرحمن بلوچ
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
ٰبی این پی کے لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہوئے آل پارٹیز میں شرکت کی دعوت قبول کی ہے ، جے ڈبلیو پی
اتوار 30 مارچ 2025 - -
17 مارچ2005 بلوچستان کا سیاہ ترین دین ہے، جمہوری وطن پارٹی
منگل 18 مارچ 2025 - -
e بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں،سرفراز بگٹی
} صرف ایک محدود طبقہ ریاست کے خلاف سرگرم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
اتوار 16 مارچ 2025 -
-
ض*امن وامان پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام محفوظ نہیں، ظہور احمد کاکڑ
اتوار 16 مارچ 2025 - -
بلوچ عوام اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، صرف ایک محدود طبقہ ریاست کے خلاف سرگرم ہے،وزیراعلی بلوچستان
اتوار 16 مارچ 2025 - -
جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کیا ہے؟
ڈی ڈبلیو بدھ 12 مارچ 2025 -
-
آئی سی سی بقایا جات کی ادائیگی نہ ہونے پر پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ کے دوران سکرین بند ہو گئی
جمعرات 6 فروری 2025 - -
آئی سی سی بقایا جات کی ادائیگی نہ ہونے پر پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ کے دوران سکرین بند ہو گئی تھی،قائمہ کمیٹی میں انکشاف
جمعرات 6 فروری 2025 - -
بلوچستان میں اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچ نوجوان پہاڑوں پرچڑھے،اس کے بعد سے لوگوں کی ناراضیاں ختم نہیں ہو رہی،ماہرنگ بلوچ نے لوگوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے،مولانا عبدالغور حیدری
جمعرات 6 فروری 2025 - -
ں*صوبے کے مسائل کے حل کے لئے تمام فیصلے ایوان میں ہوں گے ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
سپیکرعبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس
ارکان اسمبلی کے خدشات پر چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو رواں اجلاس ‘ سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات کو 31دسمبر ، کیسکو چیف کو 30دسمبر اسمبلی طلب
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
�ی کے بعد لوگ صدمے اور خوف میں تھے، 8 فروری کے انتخاب کے بعد ووٹ سے لوگوں کو پتا چلا کہ جمہوریت میں ہمارا حق ہے،سابق وزیراعظم
منگل 3 دسمبر 2024 -
Latest News about Akbar Bugti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Akbar Bugti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اکبر بگٹی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اکبر بگٹی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اکبر بگٹی سے متعلقہ مضامین
-
نواب اکبر بگٹی کے پوتے کی جانشینی
کیا میر عالی بگٹی تمام معاملات حل کرنے میں کامیاب ہو جائینگے!
-
نواب اکبر بگٹی کی پہلی برسی: وہ بلوچ قوم کے عظیم رہنما تھے
انہوں نے وقت کے حاکم کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی بجائے لڑ کر مرنے کو ترجیح دی بلوچ ہو اور عشق نہ کرے، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، اکبر بگٹی کا اقرار محبت ۔
-
نواب اکبر بگٹی بزرگ سیاستدان تھے مگر انہوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا، سینٹر محبت خان مری
بلوچستان میں فراری کیمپوں کا خاتمہ ہو چکا ہے تاہم کچھ شرپسند ابھی باقی ہیں جن کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے سینیٹر میر محبت خان مری کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو ۔
-
نواب اکبر بگٹی کے جانشینوں میں پھوٹ پڑ گئی
جمیل بگٹی کے جے ڈبلیو پی کے اراکین پر مستعفیٰ ہونے کیلئے ڈباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
اکبر بگٹی کے بعد دوسرے باغی سرداروں کی باری
فوج کو بلوچستان میں پھنسانے کی سازش ہو سکتی ہے ۔
-
نواب اکبر بگٹی کا سوانحی خاجہ
نواز اکبر بگٹی بارہ جولائی انیس سو ستائیس کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پیدا ہوئے، وہ نواز محراب خان کے بیٹے سرشہباز بگٹی کے پوتے تھے ۔
مزید مضامین
اکبر بگٹی سے متعلقہ کالم
-
عمِر رواں
(خالد محمود فیصل)
-
جنرل پرویز مشرف اور اکبر بگٹی
(وسیم اکرم)
-
شاہ زین بگٹی اور بلوچستان کے مسائل
(بلال ڈار)
-
ریڈ لائن اور نا معلوم افراد
(احتشام الحق شامی)
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج اور پاکستان میں دم توڑتی زراعت
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.