Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 ستمبر 2011 کی تصاویر
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر ..
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
بدھ
7
ستمبر
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
کوئٹہ
ایف سی
بدھ
7
ستمبر
2011
کی مزید تصاویر
لاہور،مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف الحمرا ہال میں ییلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف ییلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے موقع پر الحمرا ہال میں موجود لوگوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کراچی، وزیرداخلہ رحمان ملک اور وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
آستانہ، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قزاخستان کے صدر نورسلطان بذربائیو کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
آستانہ، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قزاخستان کے ہم منصب کریم موسیمو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
آستانہ، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی شہدا کی یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد ایف سی کی گاڑی میں آگ لگی ہوئی ہے۔
کوئٹہ، ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر پر ہونے والے خودکش حملے میں جاںبحق ہونے والے افراد کی نعشیںمقامی ہسپتال میں رکھی ہوئی ہیں۔
کوئٹہ، ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر پر ہونیوالے خودکش حملے کے بعد ایف سی اور پولیس اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر پر ہونیوالے خودکش حملوںمیں استعمال ہونیوالی گاڑی کے پرزے جائے وقوعہ پر پڑے ہیں۔
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر خودکش حملے کے بعد ایف سی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر خودکش حملے کے بعد ایف سی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر خودکش حملے کے بعد ایف سی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ،ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر فرخ شہزاد کے گھر کے باہر خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے ایف سی اہلکار کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔