Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 اکتوبر 2011 کی تصاویر
نیویارک، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ ..
نیویارک، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر فاتحہ خوانی کروا رہے ہیں۔
منگل
25
اکتوبر
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اقوام متحدہ
منگل
25
اکتوبر
2011
کی مزید تصاویر
لاہور،مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعید رفیق دیگر رہنمائوںکے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور بورڈ کے باہر انٹر کے طلبا و طالبات امتحانی نتائج کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیوائوئیں پنشن نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،پیپلزپارٹی کے کارکنان بیگم نصرت بھٹو کی مغفرت کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، مصری سفیر صائدمحمد الصائد حندم وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
سکھر، وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، ایبٹ آباد واقعہ کے تحقیقات کیلئے قائم کمیشن اجلاس میں سول انتظامیہ کے اہلکاروں کے بیانات حاصل کر رہے ہیں۔