
United Nations - Urdu News
اقوام متحدہ ۔ متعلقہ خبریں

-
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مختلف قرارداد وں کی متفقہ منظور ی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مددگار ثابت ہوگا،میاں محسن ایوب
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ پر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خراج تحسین
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ٌفلسطینی بچوں سے یکجہتی،جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈر ن غزہ مارچ‘‘ لبیک یا اقصیٰ کے نعرے
اقوام متحدہ پوری دنیا میں عضو معطل بن چکی ،ْاسرائیل کو امریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ،ْمسلم دنیا کے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں )غزہ میں روزانہ 20سے 25معصوم بچے ... مزید
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
فلسطینی بچوں سے یکجہتی،جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈر ن غزہ مارچ‘‘ لبیک یا اقصیٰ کے نعرے
اقوام متحدہ پوری دنیا میں عضو معطل بن چکی ،ْاسرائیل کو امریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ،ْمسلم دنیا کے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں غزہ میں روزانہ 20سے 25معصوم بچے شہید ... مزید
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
اقوام متحدہ سے متعلقہ تصاویر
-
راولپنڈی ایسٹرونومی سوسائٹی اور سپیس سائنسز گروپ نے عالمی سپیس ویک 2025 کے موقع پر خصوصی تقریبات اور تعلیمی سرگرمیوں کا اعلان کر دیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ذ*افغان مہاجرین کا انخلا باوقار انداز میں مکمل ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
1 خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خصوصی خیال رکھا جائے گا اور کسی بھی مرحلے پر تضحیک آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، سرفراز بگٹی کی ا جلاس میں گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت اٴْن کے حقِ خودارادیت کے حصول تک جاری رکھے گا،یوسف رضا گیلانی
پاکستان بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کے تنازعے کو زور و شور سے اٹھاتا رہے گا،قائم مقام صدر کی آزاد کشمیر کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،یوسف رضا گیلانی
دونوں ممالک کے درمیان 2024 اور 2025 میں 8.87 ملین ڈالر رہی، قائمقام صدر کی مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی قیادت ملنے والے وفد سے گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
اسرائیل اور امریکہ کیخلاف 7 اکتوبر کوعالمی سطح پر یوم احتجاج ہوگا، 5 اکتوبر کو کراچی میں شاہراہ فیصل پر غزہ ملین مارچ ہوگا، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
ورلڈ فوڈ پروگرام اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سیلاب متاثرہ اضلاع میں غذائی امداد کے لئے اشتراک
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
مقبوضہ کشمیر، انتظامیہ نے پروفیسر بٹ کے اہلخانہ کو انکی میت کی جلدتدفین پر مجبور کیا
میرواعظ اور دیگر کو مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
بھارت کا سفاک چہرہ عالمی سطح پر تیزی سے بے نقاب ہو نے لگا
پاک بھارت لڑائی کے دوران پروپیگنڈے اور غلط معلومات کی تشہیر کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
افغان مہاجرین کے انخلا میں تحقیر آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ورلڈ فوڈ پروگرام اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سیلاب متاثرہ اضلاع میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں اور حاملہ خواتین کے لئے اشتراک
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 60 لاکھ افراد متاثر ،25لاکھ بے گھر ہوگئے، عالمی برادری امداد فراہم کرے.اقوام متحدہ کی اپیل
سیلاب نے مقامی آبادی کو مکمل طور پر بے یار و مددگار کر دیا ، جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ صرف آغاز ہے، اصل تباہی اس سے کہیں زیادہ ہے. سربراہ او سی ایچ اے کالوس گیہا
میاں محمد ندیم جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
مقبوضہ کشمیر: انتظامیہ نے پروفیسر عبدالغنی بٹ کی میت کی جلدتدفین کے لئے اہلخانہ کو مجبور کیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ
ریاض کے ڈپٹی گورنر محمد بن عبد الرحمان نے وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا
میاں محمد ندیم جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
افغانستان میں ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد گروہوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال ہیں، طالبان بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریں ،دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کریں، دنیا کو ایک پرامن اور ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 ستمبر 2025 -
Latest News about United Nations in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about United Nations. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اقوام متحدہ سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
مزید مضامین
اقوام متحدہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.