Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 نومبر 2011 کی تصاویر
خیبرایجنسی، سیکورٹی اہلکار مہمندایجنسی میں نیٹو ہیلی کاپٹرز ..
خیبرایجنسی، سیکورٹی اہلکار مہمندایجنسی میں نیٹو ہیلی کاپٹرز کے حملے کے بعد نیٹو سپلائی کنٹینرز کو روک رہے ہیں۔
ہفتہ
26
نومبر
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
نیٹو
خیبرایجنسی
نیٹو سپلائی
ہفتہ
26
نومبر
2011
کی مزید تصاویر
لاہور،طلبہ تنظیموں کے کارکن مہمندایجنسی میں نیٹو حملے کیخلاف احتجاج کے دوران ٹائر جلا کر سڑک بلاک کی ہوئی ہے۔
جعفر آباد، پاک فوج کے جوان اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوںکے حملے میں شہید ہونیوالے جوان کی آخری رسومات میں شریک ہیں۔
چمن، مہمندایجنسی میں نیٹو ہیلی کاپٹرز کے حملے کے خلاف نیٹو سپلائی کنٹینرز پاک افغان سرحد پر روکے ہوئے ہیں۔
لاہور،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت،بلتستان میاں منظور احمد وٹو ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نرسیں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے احتجاج کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، چمن روڈ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو سول ہسپتال میں طبی امداد کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نرسیں اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور، نیلا گنبد پر بے ہنگم ٹریفک اور ناجائز پارکنگ سے شہریوں کیلئے عذاب بنی ہوئی ہے۔
لاہور، ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نرسیں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مختلف یونیورسٹیز کے وفود سے خطاب کر رہے ہیں، میاں شہباز شریف و دیگر بھی موجود ہیں۔