Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 فروری 2012 کی تصاویر
کراچی، میری ٹائم سیکورٹی کی جانب سے گرفتار کئے گئے بھارتی ..
کراچی، میری ٹائم سیکورٹی کی جانب سے گرفتار کئے گئے بھارتی مچھیروں کو مقامی عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
منگل
28
فروری
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
منگل
28
فروری
2012
کی مزید تصاویر
لاہور،وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب سپورٹس فیسٹول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ہاتھ لہرا کر کھلاڑیوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت، شہریوںکی ایک بڑی تعداد مقامی ہسپتال کے باہر فلائنگ کوچ فائرنگ میں جاں بحق ہونیوالے اپنے پیاروں کی نعشیں لینے کیلئے جمع ہے۔
کراچی،رینجرز اہلکار گلگت میں بس پر فائرنگ سے ہلاکتوں کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین کی طرف سے جلائے ٹائرز کو بجھا رہے ہیں۔
گلگت، پولیس اہلکار گلگت آنیوالی فلائنگ کوچ پر فائرنگ کے بعد بند کی گئی دکانوں کے باہر بیٹھے ہیں۔
اسلامآباد، مقامی بس ٹرمینل پر گلگت کیلئے سفر کرنے والے مسافر گاڑی کا انتظار کر رہے ہیں، آج صبح ایک گاڑی پر فائرنگ کے بعد ٹرانسپورٹرز نے سروس بند کر دی ہوئی ہے۔
پشاور: امریکہ مخالف مظاہرے میں مظاہرین ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔