Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 11 مارچ 2012 کی تصاویر
پشاور،نماز جنازہ میں خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص ..
پشاور،نماز جنازہ میں خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
اتوار
11
مارچ
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
پشاور
اتوار
11
مارچ
2012
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ق کے صدر و سینیٹر چوہدری شجاعت حسین سے سینیٹ کے نامزد چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین نیئر بخاری اور صابر بلوچ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور، استنبول کے میئر قادر توپباس لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور، سیکورٹی اہلکاروں نے نماز جنازہ میں خودکش حملہ والی جگہ کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
پشاور، خودکش حملے میں زخمی ہونیوالا ایک بچہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
پشاور، سیکورٹی اہلکار خودکش حملے میں تباہ ہونیوالی ایک موٹر سائیکل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور، ایک پولیس اہلکار نماز جنازہ میں خودکش حملے میں تباہ ہونیوالی ایک گاڑی کا معائنہ کر رہا ہے۔
پشاور، نماز جنازہ میں خودکش حملے میں جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی میت نماز جنازہ کیلئے لے جائی جا رہی ہے۔
ڈھاکا، بنگلہ دیشی کھلاڑی ایشیا کپ کے پہلےمیں پاکستانی بیٹسمین کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
پشاور، ایک سیکورٹی اہلکار بڈھ بیر میں نماز جنازہ میں خودکش حملے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔