Peshawar - Urdu News
پشاور ۔ متعلقہ خبریں
-
تھانہ سربند پولیس کی دو مختلف کارروائیاں، منشیات کے مکروہ دھندے میں دو منشیات سمگلرز گرفتار، 16ہزار880 گرام چرس برآمد
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
پشاور تھانہ گلبرگ پولیس کی کوششوں سے فریقین کے مابین قیمتی طلائی زیورات کا تنازعہ حل
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں اور گندم سیزن کےلیے کسانوں کی تیاریاں
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
راولپنڈی مال روڈ سگنل فری پروجیکٹ کے انڈر پاسز کی لاگت میں اضافہ
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، رانا ثنا ء اللہ
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 -
پشاور سے متعلقہ تصاویر
-
پشاور، کے پی ازڈمک اورآئی ایم سائنسزمیں نوجوانوں کی عملی تربیت کیلئےمعاہدہ
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
سیاسی مبصرین کی جانب سےحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا خیرمقدم، لانگ مارچ کی کال واپس لینے پر زور
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
ڈرگزایکٹ کی دفعہ 23(1)(c) کے تحت کوئی بھی شخص لائسنس کے بغیر دوا فروخت نہیں کرسکتا ،وفاقی آئینی عدالت
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 - -
عسکری قیادت اور وفاقی حکومت نے طے کیا ہے کہ دھرنے اور احتجاج اسلام آباد سے باہر ہونے چاہئیں، سینیٹر رانا ثناءاللہ
پی ٹی آئی کو پرتشدد احتجاج کے بجائے سیاسی طریقہ کار اپنانا ہوگا، اور دہشتگردی پر وفاقی حکومت سے 100فیصد تعاون کرنا ہوگا، وفاقی مشیر سیاسی امور کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
یہ مضحکہ خیزمؤقف ہے کہ خیبرپختونخوا، پاکستان میں بڑھتی دہشتگردی سے غفلت کا مرتکب رہا ہے، زلفی بخاری
اپریل 2022 میں ہماری حکومت گئی تو دہشتگردی سے متعلق ہلاکتوں میں تقریباً 305 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ 2026 میں اب تک 3938 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ یہ چار گنا سے بھی زیادہ ہے۔ رہنماء پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
کسی صوبے میں گورنرراج لگانا ایک ناپسندیدہ عمل ہے‘صوبائی حکومت تعاون نہ کرے تو وفاق کے پاس کوئی آپشن نہیں بچتا. رانا ثناءاللہ
وفاقی حکومت کی پہلی ترجیح خیبر پختونخوا میں امن کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کا وفاق سے مکمل تعاون ہے‘ یہ ہو نہیں سکتا کہ صدر اور وزیر اعظم نے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہو اور ... مزید
میاں محمد ندیم
جمعہ 2 اکتوبر 2026 -
-
سیاسی و عسکری قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثناء اللہ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام سے نکلے گا، آج رات آپ کو پلان دے دیا جائےگا، سہیل آفریدی
ہم پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ یہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے، پُرامن رہنا ہے اور کسی کو انتشار نہیں کرنے دینا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم، اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی
فنڈ ریزنگ مہم کل بھی جاری رہے گی، فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا مشکور ہوں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
پشاور ہائیکورٹ کی سہیل آفریدی کے وکلا کو آخری وارننگ
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
مارچ کی تیاری مکمل، ہمارے عمران خان کی رہائی سمیت تین مطالبات ہیں، پی ٹی آئی
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے نومولود اغوا
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
پشاور، رقم کےلین دین کا تنازع فریقین کے مابین خوش اسلوبی سے حل
جمعہ 2 اکتوبر 2026 - -
ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول پشاور سر کل کی کوششوں سے فریقین کے مابین جائیداد کا دیرینہ تنازعہ حل کر لیا گیا
جمعہ 2 اکتوبر 2026 -
Latest News about Peshawar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور سے متعلقہ مضامین
-
واپڈا کے 2026 کے میگا پراجیکٹس — پانی، بجلی اور پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ
2026 میں واپڈا کے میگا پراجیکٹس کا منظرنامہ خاص طور پر اہم ہے۔ دیامر بھاشا ڈیم، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، مہمند ڈیم اور تربیلا ففتھ ایکسٹینشن چار ایسے منصوبے ہیں جن پر قومی سطح پر سب سے زیادہ توجہ ..
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
مزید مضامین
پشاور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.