Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 مارچ 2012 کی تصاویر
لاہور، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ..
لاہور، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے موقع پر مشتعل مظاہرین نے لیسکو آفس کے باہر دفتری سامان کو آگ لگائی ہوئی ہے۔
منگل
27
مارچ
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
لوڈشیڈنگ
احتجاج
منگل
27
مارچ
2012
کی مزید تصاویر
سیول،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیوکلئیر کانفرنس کے دوران بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سیول،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر باراک اُوباما سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، ایم کیو ایم کے یوم سوگ کی کال پر مظاہرین نے سٹیشن روڈپر ٹائر جلا کر سڑک بند کی ہوئی ہے۔
کراچی،متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی ہلاکت کے بعد نامعلوم افراد نے ایک بس کو آگ لگائی ہوئی ہے۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے یوم سوگ کے موقع پر صدر میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
لاہور، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے موقع پر مشتعل مظاہرین کی فیروزپور روڈ پر لیسکو آفیس میں توڑ پھوڑ کے بعد عملہ ریکارڈ اُٹھا رہا ہے۔
لاہور، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے موقع پر مشتعل مظاہرین راستہ بند کرنے کیلئے رکھے گئے بیرئیر اُٹھا کر بھاگ رہے ہیں۔
لاہور، بھارت کے معروف صحاجی کلدیپ نیئر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو کتاب کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
سیوٴل: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی براک اوباما سے ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔