Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 13 مئی 2012 کی تصاویر
لاہور، پیپلزپارٹی کے کارکن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ..
لاہور، پیپلزپارٹی کے کارکن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور صدر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے والٹن مارکیٹ سے داتا دربار تک ریلی نکال رہے ہیں۔
اتوار
13
مئی
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
داتا دربار
اتوار
13
مئی
2012
کی مزید تصاویر
کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے ممتاز عالم دین مولانا محمد اسلم شیخوپوری اور ان کے ساتھی کی نعش مقامی ہسپتال میں رکھی ہوئی ہے۔
کراچی، مہاجر صوبہ تحریک کے کارکن نئے صوبے کیلئے کورنگی میں ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خواتین کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن، چیف آف جنرل سٹاف افغان آرمی جنرل شیر محمد کریمی کا 35ویں پاک افغان ایساف کانفرنس کے دوران دیگر شرکا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، چمکنی میں ہونیوالے بم دھماکے میں زخمی ایک بچے کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور، الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمراء) کے زیراہتمام آزادی صحافت کے حوالے سے ہونے والی تقریب میں خاور نعیم ہاشمی خطاب کررہے ہیں جبکہ ایمراء کے صدر تنویر شہزاد ،مسعود اللہ خان ، منو بھائی اوراینکا صدر وحید بٹ سٹیج پر بیٹھے ہیں
پشاور، سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوںکی بڑی تعداد چمکنی میں دھماکے سے تباہ ہونیوالی پولیس چیک پوسٹ کے قریب جمع ہے۔