Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 مئی 2012 کی تصاویر
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان مسلم لیگ ن کے قائد میاںنوازشریف ..
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان مسلم لیگ ن کے قائد میاںنوازشریف سے ملاقات کیلئے آمد پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
منگل
22
مئی
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
منگل
22
مئی
2012
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، وزیر قانون فاروق نائیک وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،مختلف علاقوںمیں فائرنگ کے واقعات کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے جلائی گئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں۔
کراچی، ریسکیو اہلکار محبت سندھ ریلی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے ایک نوجوان کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان وفد کے ہمراہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان وزیراعظم ہائوس میں تقریب کے دوران قائد اعظم یونیورسٹی کی جانب سےڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک نیشنل پریس کلب کو دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
شکاگو، صدر آصف زرداری نیٹو کانفرنس کے دوران سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون سے ملاقات کر رہے ہیں۔