Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 اگست 2012 کی تصاویر
مکہ، صدر آصف زرداری او آئی سی اجلاس کے قبل افغان ہم منصب ..
مکہ، صدر آصف زرداری او آئی سی اجلاس کے قبل افغان ہم منصب حامد کرزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
14
اگست
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حامد کرزئی
منگل
14
اگست
2012
کی مزید تصاویر
لاہور،سینیٹر اعتزاز احسن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، دیگر رہنما بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجر جنرل میاں ہلال حسین یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر ثمرسنگھ کو مٹھائی پیش کر رہے ہیں۔
پشاور،وزیراعلیخیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال یوم آزادی کے موقع پر ایوان عدل میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
کراچی، تینوں مسلح افواج کے نمائندے یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ و گورنر عشرت العباد جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، نوجوان یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کے انداز میں سجی گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
کوئٹہ، ایوب سٹیڈیم میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران مقامی گلوکار رقص کر رہا ہے۔
اسلامآباد، پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں توپوں سے سلامی دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف حضوری باغ میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب کے دوران بچوںکے ہمراہ قومی ترانہ گا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر حضوری باغ میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور، سکائوٹس بچے حضوری باغ میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب میں موجود ہیں۔
حیدر آباد، پاکستان کے یوم آزادی کے دن کے شروع ہونے کے موقع پر عوام آتشبازی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
مدینہ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف مسجد نبوی میں عبادت کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔