
Hamid Karzai - Urdu News
حامد کرزئی ۔ متعلقہ خبریں

قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ حامد کرزئی کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔
-
افغانستان میں واحد پرتعیش ہوٹل سرینانے کابل میں خدمات روک دیں
پیر 3 فروری 2025 - -
افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں زیراستعمال، دفترخارجہ
ڈی ڈبلیو جمعرات 30 جنوری 2025 -
-
راولپنڈی،مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان گرفتار
جمعہ 25 اکتوبر 2024 - -
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،چوری،دھوکہ دہی،منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ میں ملوث 11ملزمان گرفتار کر لئے
جمعہ 25 اکتوبر 2024 - -
راولپنڈی،مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار
جمعہ 25 اکتوبر 2024 -
حامد کرزئی سے متعلقہ تصاویر
-
Mپشاورمیںفنڈز کی عدم فراہمی ، ضم اضلاع میں قائم پناہ گاہیں اور منشیات بحالی سینٹرز بند ہونے کے قریب ہیں ضم قبائلی اضلاع میں دو پناہ گاہیں اور دو منشیات بحالی سینٹرز ہے
ہفتہ 27 جولائی 2024 - -
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو منگل 30 اپریل 2024 -
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
ڈی ڈبلیو جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
کراچی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم افغان ڈکیت گروہ کا سرغنہ نکلا، اہم انکشافات سامنے آگئے
ملزم حسیب اللہ عرف کرزئی واردات کرنے کے بعد افغانستان فرار ہو جاتاتھا اورافغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا،ایس ایس پی امجد حیات
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سٹی پولیس اورافغان ڈکیت گروہ کے کارندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،مبینہ کارندہ زخمی حالت میں گرفتار
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
بھارت نے افغانستان سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے، وفد کا دورہ
بھارتی وفد نے کابل میں کاروباری برادری کی نمایاں شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں
ہفتہ 9 مارچ 2024 -
-
بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات
ڈی ڈبلیو جمعہ 8 مارچ 2024 -
-
امریکی ایماء پر برطانیہ افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کیلئے تیار ہو رہا ہے، سینیٹرمحمد عبدالقادر
سیاسی،سفارتی و سماجی خلاف ورزیوں کے باوجود افغان طالبان حکومت کو تسلیم کیا جانا بہت بڑی کامیابی ہوگی،بیان
منگل 16 جنوری 2024 - -
مولانا فضل الرحمن کی افغان طالبان امیرشیخ ہبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق
مقصد ایک مسئلے تک محدود نہیں رہنا تھا، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات سمیت تمام اہم امور پر طالبان امیر سے گفتگو ہوئی، فضل الرحمن
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سیداخونزادہ چٹان کی باجوڑ پولیس پر بم دھماکہ کی مذمت
پاک افغان سرحد پر باڑ لگنے کے باوجود بھی امن کا نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے،ریاست کو چاہئے کہ افغانوں کیساتھ برابری کی بنیاد پر پالیسی بنانی چاہئے، سابق رکن قومی اسمبلی ... مزید
پیر 8 جنوری 2024 - -
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن (کل)افغانستان روانگی کا امان
ہفتہ 6 جنوری 2024 - -
غ*پشتونوں کے ساتھ روا رکھا جانیوالا رویہ نا قابل برداشت ہوچکا ہے ،محمود اچکزئی
-ملک میں پشتون ثقافت اور پشتو زبان بولنے والوں کے ساتھ نفرت آمیز ظالمانہ اور گستاخانہ رویہ رکھنے کا انجام قوموں کے مشترکہ فیڈریشن کیلئے ٹھیک نہیں،خطاب
منگل 7 نومبر 2023 - -
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان پر افغان ٹیم کی فتح پر طالبان کا ردعمل
ڈی ڈبلیو منگل 24 اکتوبر 2023 -
-
پاکستان افغانستان کے تعلقات میں بہتری کیلئے مسائل اور مصائب کو حل کرنا ضروری ہے، حافظ طاہراشرفی
ہفتہ 7 اکتوبر 2023 - -
ٓ طالبان بچوں خاص کر بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے دیں ،رکاوٹ نہ بنیں، حامد کرزئی
\عوام اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے تعلیم ضرور دلوائیں اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے،سابق افغان صدر کا برطانوی قبضے سے آزادی کے 104ویں سالگرہ کے موقع پر ... مزید
ہفتہ 19 اگست 2023 -
Latest News about Hamid Karzai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hamid Karzai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حامد کرزئی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حامد کرزئی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حامد کرزئی سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
افغانستان میں قیام امن کا”ادھورا خواب“
غنی انتظامیہ کی غفلت سے 2.4 ارب ڈالرز کے منصوبے تباہ و برباد ہو گئے
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
کابل اوراس کے گرد ونواح میں امریکی مددسے داعش کے ٹھکانوں پرایک بھرپورحملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں حملوں میں کمی آئی ہے،اگرچہ شورش پسند چوری چھپے ٹرک بم حملوں کیلئے گولہ بارود لانے میں کامیاب ہوجاتے ..
-
امریکہ سمیت دنیا نے افغان طالبان کو تسلیم کرلیا
ماسکو مذاکرات ماسکو کے انخلا کا فیصلہ واشنگٹن میں ہوا تھا اب واشنگٹن کے انخلا کا فیصلہ ماسکو میں ہورہا ہے
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
مزید مضامین
حامد کرزئی سے متعلقہ کالم
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
(میر افسر امان)
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
کابل کی شام غریباں
(جاوید ملک)
-
بدلے بدلے طالبان نظر آتے ہیں
(جاوید ملک)
-
امریکا اور افغانستان کی دلدل۔ آخری قسط
(میاں محمد ندیم)
-
افغانستان کا نیا منظر نامہ
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.