Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 ستمبر 2012 کی تصاویر
لاہور، مال روڈ پر سینکڑوں افراد گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج ..
لاہور، مال روڈ پر سینکڑوں افراد گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعہ
21
ستمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
احتجاج
فلم
جمعہ
21
ستمبر
2012
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کیلئے یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہزاروں افراد راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب ریلی نکال رہے ہیں۔
کراچی، یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران ایدھی ایمبولینس کا نمائندہ محفوظ مقام کی جانب جا رہا ہے۔
کراچی، یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین کی جانب سے جلایا گیا ایک سینماگھر۔
کراچی، یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین کی جانب سے جلائی گئی پولیس کی گاڑیاں۔
حیدر آباد، ایک پولیس اہلکار یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کر رہا ہے۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے قائد عمران خان یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، پولیس اہلکار گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران ایک کنٹینر کے سامنے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں تباہ ہونیوالا ایک دفتر۔
راولپنڈی، فیض آباد پر سینکڑوںافراد گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں۔
راولپنڈی،فیض آباد میں سینکڑوں افراد گستاخانہ فلم کیخلاف پرامن احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک شخص پولیس کی جانب سے پھنیکا جانیوالا آنسو گیس کا گولہ پولیس کی جانب واپس پھینک رہا ہے۔
لاہور، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اہلکار مشتعل مظاہرین کے پتھرائو سے بچنے کیلئے محفوظ جگہ کی جانب بھاگ رہے ہیں۔
لاہور، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار آنسو گیس سے بچنے کیلئے بھاگ رہا ہے۔
راوئیونڈ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد کارکنوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، شہریوںکی ایک بڑی تعداد گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہی ہے۔
چنیوٹ، یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔