Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 نومبر 2012 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کا بھارتی پنجاب ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کا بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھبیر سنگھ بادل کے ہمراہ گروپ فوٹو، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، بیگم کلثوم نواز، مریم نواز بھی ہمراہ ہیں۔
جمعہ
9
نومبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
جمعہ
9
نومبر
2012
کی مزید تصاویر
گجرات، وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ ضیاالقرآن میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ساہیوال، پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، بڈھ بیر میں پولیس موبائل پر حملے میں زخمی ہونیوالے افراد کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
اسلامآباد، صدر آصف زرداری ایوان صدر میں وسیلہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق برطانوی وزیراعظم و اقوام متحدہ کے سفیر برائے تعلیم گورڈن برائون صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے کارکن ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
گوادر،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف گوادر پورٹ سوک سینٹر کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
گوادر، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف گودارمیں سوک سینٹر،ایسٹ بے ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،فرانسیسی سفیر فلپس تھائیبیڈ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کا منظر، نیوی کے چاک و چوبند دستے رینجرز کے دستوں کی جگہ فرائض سرانجام دیں گے۔
برمنگھم، برطانیہ میں زیر علاج ملالہ یوسف زئی لوگوں کی طرف سے بھجوائے گئے کارڈز اور تحائف دیکھ رہی ہے، اقوام متحدہ نے کل عالمی ملالہ ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔