Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 نومبر 2012 کی تصاویر
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک جی6 سیکٹر میں عزاداری ..
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک جی6 سیکٹر میں عزاداری جلوس سے قبل دھماکہ خیز مواد کی تلاشی میں سرگرم بم ڈسپوزل اہلکاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
24
نومبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رحمان ملک
ہفتہ
24
نومبر
2012
کی مزید تصاویر
کراچی، رینجرز اہلکار محرم الحرام کے جلوس کے راستے میں الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف و دیگر داتا گنج بخش دربار کو غسل دینے کی تقریب میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف محرم الحرام کے جلوس سے قبل سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک جی6سیکٹر میںامام بارگاہ کے قریب سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، 9ویں محرم الحرام کے موقع پر جلوس سے قبل ایک ہیلی کاپٹر فضائی نگرانی کر رہا ہے۔
اسلامآباد، چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امریکی سفیر رچرڈ اولسن وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، ماتمی جلوس کے راستے میں ہونیوالے بم دھماکے میں زخمی ایک شخص مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، ماتمی جلوس کے راستے میں ہونیوالے دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر خون بکھرا ہوا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔