Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 دسمبر 2012 کی تصاویر
سیالکوٹ، پی پی حلقہ122 کے ضمنی انتخابات میں ایک خاتون اپنی ..
سیالکوٹ، پی پی حلقہ122 کے ضمنی انتخابات میں ایک خاتون اپنی ووٹکاسٹ کر رہی ہے۔
منگل
4
دسمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
4
دسمبر
2012
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، نادرا سمارٹ کارڈ کی افتتاحی تقریب میں چئیرمین نادرا طارق ملک وزیر داخلہ رحمان ملک کو نادرا سمارٹ کارڈ دے رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
سیئول، صدر آصف زرداری کا کوریا کی مختلف کمپنیز کے سی ای اوز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
برسلز، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اپنی امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے مصافحہ کر رہی ہیں۔
لاہور، لیاقت جتوئی کی قیادت میں سندھ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے رہنما پارٹی قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، معروف جاپانی ریسلر انتونیو انوکی پشاور میوزیم میں نوادرات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق و دیگر رہنما پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں، مقامی افراد حبیب تھانہ پر خودکش حملے کے بعد متاثرہ جگہ پر امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں۔
کوئٹہ، قلعھ سیف اللہ کے علاقہ مسلم باغمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد، ایک بچہ سندھ گیمز کے اختتام سے قبل ہی بجھ جانیوالی مشعل کے قریب کھڑا ہے۔
لاہور: میاں نواز شریف کا برطانونی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کے ساتھ رائیونڈ میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔