Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 دسمبر 2012 کی تصاویر
اسلامآباد، ائیرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ ائیر ہیڈکوارٹر ..
اسلامآباد، ائیرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ ائیر ہیڈکوارٹر میں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
19
دسمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
19
دسمبر
2012
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میںکشمیری رہنمائوں کا وفد وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلامآباد، کشمیری قیادت کا وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر، گلگت بلتستان میاںمنظور وٹو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، واہگہ بارڈر ایک خاتون رینجر الرٹ کھڑی ہے۔
لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب بریگیڈئیر محمد جمیل کی قیادت میں وفد بھارتی سیکورٹی فورسز سے ملاقات کیلئے واہگہ سے بھارتی حدود میں داخل ہو رہا ہے۔
اسلامآباد، پولیو مہم بارے آل پارٹیز کانفرنس سے ق لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہری پور، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ہری پور میں پانی کی سپلائی کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پولیو مہم کے ورکر کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق دیگر کشمیری رہنمائوں کے ہمراہ انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹیڈیز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: سی این جی اسٹیشن سے گیس بھروانے کے گاڑیوں کی طویل قطار بنی ہوئی ہے۔