Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 دسمبر 2012 کی تصاویر
لاہور، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق دیگر کشمیری رہنمائوںکے ..
لاہور، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق دیگر کشمیری رہنمائوںکے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
22
دسمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میر واعظ عمر فاروق
ہفتہ
22
دسمبر
2012
کی مزید تصاویر
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن خودکش حملے میں شہید ہونیوالے سینئر وزیر خیبرپختونخوا بشیر احمد بلور کی نعش کے تابوت سے لپٹےہوئےہیں۔
پشاور، خودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پشاور، امدادی و سیکورٹی اہلکار خودکش حملے والی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
فتح جنگ، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف فتح جنگ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، لیڈی ہیلتھ ورکرز ملک بھر میں پولیو مہم کے ارکان پر فائرنگ کیخلاف احتجاج کے دوران پارلیمنٹ ہائوس جانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان بزنس کمیونٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک خاتون مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ سیکورٹی اہلکار اُسے قریب جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف ایک سیمینار میں شرکت کے بعد بزرگ خاتون کارکن سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق و دیگر کشمیری رہنما جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی،وزیرداخلہ رحمان ملک بلاول ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف فاطمہ چرچ میں کرسمس تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی دورہ بھارت کیلئے روانگی کیلئے بس میں بیٹھ رہے ہیں۔
کراچی،گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیر قانون فاروق ایچ نائیک بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، 32ویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑی مارچ پاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ دورہ بھارت کیلئے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لنڈی کوتل، افغانستان میں پاکستانی مزدوروں پر تشدد کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے طور خم بارڈر بند کیا ہواہے۔
سینئر وزیر خیبر پختونخوا بشیر احمد بلور کی فائل فوٹو، جنہیں آج پشاور میں خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا۔
لاہور: قائد ن لیگ میاں نواز شریف نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ غلام مرتضیٰ جتوئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔