Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 جنوری 2013 کی تصاویر
پشاور، پولیس اہلکار خیبرایجنسی میں جاںبحق ہونیوالے افراد ..
پشاور، پولیس اہلکار خیبرایجنسی میں جاںبحق ہونیوالے افراد کیلئے مظاہرہ کرنے والے افراد کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے پھینک رہے ہیں۔
جمعرات
17
جنوری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سوئی گیس
جمعرات
17
جنوری
2013
کی مزید تصاویر
کراچی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاںبحق ہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی نعش ان کی رہائشگاہ لے جائی جا رہی ہے۔
اسلامآباد، چوہدری شجاعت کی قیادت میں حکومتی وفد منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے کنٹینر میںمذاکرات کر رہا ہے۔
اسلامآباد، منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری حکومتی وفد سے مذاکرات کے دوران لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اتحادی جماعتوں کے رہنمائوںکے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، کراچی میںمتحدہ قومی موومنٹکے رکن صوبائی اسمبلی کی ہلاکت کے بعد احتجاج کے دوران نامعلوم افراد نے ایک گاڑی کو آگ لگائی ہوئی ہے۔
اسلامآباد، ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے شرکا بارش سے بچنے کیلئے خیموں کا کپڑا اپنے اُوپر لیا ہوا ہے۔
اسلام آباد، ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شامل بیڑیوںسے جکڑا ایک نوجوان تحریک انصاف کی ممبر شپ کا کارڈ میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
اسلامآباد، لانگ مارچ میں شامل خواتین نے بارش سے بچنے کیلئے پلاسٹک کی چادریں اوڑھی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد، منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، پولیس اہلکار خیبرایجنسی میں جاںبحق ہونیوالے افراد کیلئے مظاہرہ کرنے والے افراد کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔
پشاور، پولیس اہلکار خیبرایجنسی میں جاںبحق ہونیوالے افراد کیلئے مظاہرہ کرنے والے افراد کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔