Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 مارچ 2013 کی تصاویر
بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید جے پور پہنچنے پر وزیر اعظم ..
بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید جے پور پہنچنے پر وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا استقبال کر رہے ہیں۔
ہفتہ
9
مارچ
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
راجہ پرویز اشرف
ہفتہ
9
مارچ
2013
کی مزید تصاویر
جے پور، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا میاں افتخار حسین شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسیحی برادری بادامی باغ میں مسیحی بستی کو جلائے جانے کیخلاف احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور، ایک لڑکا جوزف آباد میں مسیحی شہری کے مکان کو آگ لگا رہا ہے۔
لاہور، مسیحی خواتین مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے سامان کے قریب سے گزر رہی ہیں۔
حیدر آباد، صدر آصف زرداری بہن بے نظیر بستی پروگرام کے افتتاح کے بعد مستحق خاتون کو مکان کے کاغذات دے رہے ہیں۔
حیدر آباد، صدر آصف زرداری حیدر آباد میں مختلف سکیموںکے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سےخطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، مینا بازار میں مسجد میں دھماکے سے زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پشاور، امدادی اہلکار مینہ بازار میں مسجد میں ہونیوالے بم دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں۔
لاہور، مشتعل افراد مسیحی آبادی جوزف آباد کے مکینوں کا سامان توڑ رہے ہیں۔
لاہور، مشتعل افراد نے گستاخی رسول کے بعد مسیحی بستی میں مکانوںکا آگ لگائی ہوئی ہے۔
لاہور، مسیحی شخص کی جانب سے گستاخی رسول کے بعد مشتعل افراد مسیحی بستی کے مکان اور سامان کو جلا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف انتخابات 2013 کیلئے پارٹی ٹکٹ کا فارم بھر رہے ہیں۔