Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 مارچ 2013 کی تصاویر
اسلام آباد، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین پارٹی کے کلچرل ..
اسلام آباد، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین پارٹی کے کلچرل ونگ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
14
مارچ
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
جمعرات
14
مارچ
2013
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم، قمر زمان کائرہ، یوسف رضا گیلانی ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کا انتخاب بارے منشور میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
اسلامآباد، مسلم لیگ ق کے کلچرل ونگ کے اجلاس میں ایک خاتون رقص کر رہی ہے۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شہر میں ژالہ باری کے بعد سڑکیں سفید رنگ اختیار کئے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی گوجر خان کیمپس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف توانائی بحران بارے کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی دارالحکومت میں شدید ژالہ باری کا ایک منظر۔
لاہور، ق لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف و دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔
بہاولپور، خیرپور ٹامیوالی میں فوجی مشقوں کے دوران ایک ٹینک اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے۔
بہاولپور، کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات خیرپور ٹامیوالی میں فوجی مشقیں دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن کمیٹی کی پانچ سالہ کارکردگی کی رپورٹ اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شیخ وقاص اکرم مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔