
Islamabad - Urdu News
اسلام آباد ۔ متعلقہ خبریں

-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
90 روز میں کچھ ایسی چیزیں ہوں گی کہ 90دن کا پروگرام بھی سبوتاژ ہوجائے گا، میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ بڑے اچھے بچے ہیں جو ٹاسک دیا جائے پورا کرتے ہیں۔گورنر فیصل کریم کنڈی
ثنااللہ ناگرہ پیر 14 جولائی 2025 -
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز کی ادائیگی ڈیجیٹل کی جائے گی، ڈیجیٹل بینکنگ والے صارفین کی تعداد 95 ملین سے بڑھا کر 120 ملین کی جائے گی۔ وزیراعظم محمد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 14 جولائی 2025 -
-
سی ڈی اے نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد ایران ایونیو پر لگا ماڈل ہٹانے کی ہدایت کردی
سی ڈی اے کے نوٹس لینے کے بعد ماڈل کو کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا اور اسے منتقل کرنے کرنے کا کام شروع کردیا گیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
پیپلزپارٹی کا سوات واقعہ پر علی امین گنڈاپور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
خیبر پختونخوا پر 13سال سے غیر سنجیدہ حکومت مسلط ،باجوڑ میں شہری مر رہے وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ لاہور میں مزے کر رہے ہیں،رہنمائوں کی پریس کانفرنس
پیر 14 جولائی 2025 - -
سینیٹ اجلاس (آج) سہ پہر 4بجے ہوگا 12نکاتی ایجنڈا جاری
پیر 14 جولائی 2025 -
اسلام آباد سے متعلقہ تصاویر
-
ٓجماعت اسلامی کالانگ مارچ پرامن تاریخی اورکامیاب ہوگا، زاہد اختر‘ہدایات پر عمل کرنے پر زور
پیر 14 جولائی 2025 - -
ًجماعت اسلامی کے لانگ مارچ کے فیصلے کواہل بلوچستان کی بھرپورحمایت حاصل ہے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
پیر 14 جولائی 2025 - -
ملک بھر کے چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹریز اور بزنس کمیونٹی کی ہڑتا ل کی دھمکی، وزیرخزانہ نے مذاکرات کی دعوت دے دی
وفاقی وزیر خزانہ کی دعوت پر ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر حاجی محمد ایوب مر یا نی اسلام آباد روانہ ہو گئے
پیر 14 جولائی 2025 - -
احسن اقبال کا جناح سٹیڈیم اور ایچ ایٹ پاکستان مونومنٹ پارک کا دورہ،معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ
پیر 14 جولائی 2025 - -
وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سنو لیپرڈ فائونڈیشن کا پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025 جیتنے والوں کا اعلان
پیر 14 جولائی 2025 - -
ظ*حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئی
T ملک بھر میں 111افراد ذندگی کی بازی ہار گئے
پیر 14 جولائی 2025 -
-
ٴغیر قانونی بھرتی کیس‘ پی اے آر سی کے چیئرمین سمیت 2ملزمان 3دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
پیر 14 جولائی 2025 - -
اٹک ،موٹروے و ہائی وے پر ٹریفک مارکنگ ختم، حادثات میں اضافہ، وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
پیر 14 جولائی 2025 - -
پا ئیدار تر قی کے اہداف کے حصول میں محتسب کے ادارے کلید ی کر دار ادا کر تے ہیں، وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کا ایشیائی امبڈ سمین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ویبینار سے خطاب
پیر 14 جولائی 2025 - -
خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور شمال مشر قی و جنوبی بلو چستان، جنوب مشرقی و بالائی سندھ میں اکثر مقامات پربارش کی توقع
پیر 14 جولائی 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری حضرات کے لیے ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس اکانومی کے مراحل آسان بنانے کی ہدایت
پیر 14 جولائی 2025 - -
پشاورمیں یوٹیلٹی اسٹور زبندش کی حکومتی فیصلے کے خلاف ملازمین کا احتجاج
پیر 14 جولائی 2025 - -
صوابی ،پولیس نے چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، خاتون سمیت دو سمگلرز گرفتار
پیر 14 جولائی 2025 - -
آئیسکو کا ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
پیر 14 جولائی 2025 - -
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر سے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری فنانس چوہدری ارشد ڈھلوں کی ملاقات
پیر 14 جولائی 2025 -
Latest News about Islamabad in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Islamabad. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسلام آباد سے متعلقہ مضامین
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
مزید مضامین
اسلام آباد سے متعلقہ تصاویری گیلریز

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر

پاکستان عوامی تحریک کے انقلابی دھرنے کا اختتام اور واپسی!

گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج یکم ستمبر 2014 کی جھلکیاں

عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا وزیر اعظم ہائوس کے باہر پولیس سے تصادم

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا پی ٹی وی ہیڈ آفس پر حملہ

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (4)

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر (3)

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپوں کی تصاویر

پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ کی تصاویر
اسلام آباد سے متعلقہ کالم
-
دیانت اور فرض شناسی جرم ٹھہری
(ملک محمد سلمان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
لاہور میں صحافیوں کا تاریخی میلہ
(میاں محمد ندیم)
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
سیاسی بساط کے مہرے
(احمد خان لغاری)
-
ہمارا مسئلہ یکساں نصاب یایکساں سماجی انصاف ؟
(ضمیر آفاقی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.