Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 مئی 2014 کی تصاویر
حویلی لکھا، کسان اور اس کا بیٹا روایتی طریقے سے کماد کی فصل ..
حویلی لکھا، کسان اور اس کا بیٹا روایتی طریقے سے کماد کی فصل سے تازہ گُڑ بنانے میں مصروف ہیں۔
بدھ
14
مئی
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
14
مئی
2014
کی مزید تصاویر
لاہور ، ایک بلی نلکے سے گرنے والے پانی کے قطروںسے اپنی پیاس بجھا رہی ہے۔
لاہور،آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے لوٹے، بجلی کے میٹر اُٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے مظاہرے کے موقع پر پولیس اہلکار اور کارکن آپس میں اُلجھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ممنون حسین فائونڈیشن یونیورسٹی کے کنووکیشن کے دوران طلبہ و طالبات کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
واشنگٹن ڈی سی، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان اٹلانٹک کونسل میں خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کراچی پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، بھارتی صوبائی وزیر خزانہ و مال ہرموہندرسنگھ پنجاب اسمبلی چیمبر میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نئے جدید ترین سائونڈ سسٹم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی ، اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کر رہے ہیں۔