
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 21 نومبر 2014 کی تصاویر
- راولپنڈی، ملک میں ایک طرف بچے بھوکے مر رہے ہیں تو دوسری طرف ..
راولپنڈی، ملک میں ایک طرف بچے بھوکے مر رہے ہیں تو دوسری طرف امرا شادیوں پر بے انتہا خرچ کر رہے ہیں، زیر نظر تصویر میں شادی کیلئے دکاندار پاکستانی روپوں کی بجائے ڈالرز کی مالا تیار کر رہا ہے۔
جمعہ 21 نومبر 2014 کی مزید تصاویر

ہنگو، عسکریت پسند تنظیم اور دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ، دھماکہ خیز مواد میڈیا کو دکھایا جا رہا ہے۔