Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 جنوری 2015 کی تصاویر
کابل، افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ..
کابل، افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پاکستانی پشتون رہنماؤں کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ہفتہ
10
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کابل
ہفتہ
10
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، امام بارگاہ کے باہر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
راولپنڈی، امام بارگاہ کے باہر بم دھماکے میں جاںبحق ہونے والے افراد کی میتیں نماز جنازہ کیلئے لے جائی جا رہی ہیں۔
کابل، افغان صدر اشرف غنی سے پاکستانی پشتون رہنماؤں کے وفد کی ملاقات کے بعد شرکا کا گروپ فوٹو۔
کابل، پاکستانی پشتون رہنماؤں کا وفد افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کر رہا ہے، سابق صدر حامد کرزئی بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک غریب خاتون لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلا کا بچا ہوا کھانا اکٹھا کر رہی ہے۔
لاہور، بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر خواتین وکلا فتح کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور، بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلا کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور، پاکستان میں تعینات ڈنمارک کے سفیر جسپر مولر لاہور پریس کلب میں خطاب کر رہے ہیں، پریس کلب کے صدر ارشد انصاری بھی ہمراہ ہیں۔