Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 جنوری 2015 کی تصاویر
گجرات، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی گورنمنٹ ..
گجرات، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی گورنمنٹ ہائر سکینڈری کٹھالہ کے دورہ کے موقع پر طلبہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
14
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
14
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، شاد باغ میں شادی ہال کی چھت گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں پیٹرول کی سپلائی کی بندش کے باعث ایک کھلے پیٹرول پمپ پر شہریوں کا رش۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان بھی شریک ہیں۔
اسلامآباد، ملک بھر سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری کا وفد ایوان صدر میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول میں طلبا سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھ رہی ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام عمران خان آرمی پبلک سکول میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھ رہی ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام عمران خان آرمی پبلک سکول کے دورہ کے موقع پر شہدا کی یادگار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، قائم مقام سعودی سفیر جاسم الخلیدی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف ایوان صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔