Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 26 جنوری 2015 کی تصاویر
لاہور، ایک موٹر سائیکل سوار خاتون فین روڈ پر ٹریفک جام میں ..
لاہور، ایک موٹر سائیکل سوار خاتون فین روڈ پر ٹریفک جام میں راستہ ملنے کا انتظار کر رہی ہے۔
پیر
26
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پیر
26
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد کے ساتھ لاہور بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر چوہدری اشتیاق احمد خان و دیگر عہدیداران کا گروپ فوٹو۔
لاہور، واہگہ بارڈر پر کسٹم حکام کی جانب سے پکڑی گئی منشیات کو نذر آتش کرنے کیلئے مٹی کا تیل چھڑکا جا رہا ہے۔
لاہور، واہگہ بارڈر پر کسٹم حکام کی جانب سے پکڑی گئی منشیات کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
پشاور، تحریک حقوق باڑہ کے زیر اہتمام متاثرین گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا کی وجہ سے شیر شاہ سوری روڈ پر لوگ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے پیدل آ رہے ہیں۔
کوئٹہ، منشیات کے عالمی دن کے موقع پر کسٹم حکام کی جانب سے منشیات نذر آتش کرنے کے موقع پر بھارتی فلموں کی سی ڈیز بھی نذر آتش کرنے کیلئے رکھی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ، منشیات کے عالمی دن کے موقع پر کسٹم حکام کی جانب سے بلوچستان بھر میں پکڑی جانے والی منشیات کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد، بھارتی یوم جمہوریہ کو آزاد کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مبصر کو یادداشت پیش کی جا رہی ہے۔