Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 جنوری 2015 کی تصاویر
اسلامآباد، وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن تعلیم سے ..
اسلامآباد، وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن تعلیم سے متعلق اعلی سطحی کانفرنس کی صدارت کر رہےہیں، صوبائی وزرائے تعلیم بھی موجود ہیں۔
جمعہ
30
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
تعلیم
جمعہ
30
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمد کے ساتھ راجن پور اور جام پور بار ایسوسی ایشن کے وفود کا گروپ فوٹو۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک، جہانگیر ترین بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور، کوہستان سے تعلق رکھنے والا وفد وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، وزیراعظم نواز شریف کراچی سٹاک ایکسچینج کے آڈیٹوریم میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، پشاور کے شہری افغانستان کا ویزہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مظاہروں کے باعث ائیرپورٹ روڈ پر ٹریفک جام کا منظر، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سیالکوٹ، چاروا سیکٹر کے گاؤں محال اکھنور پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے مارٹر شل کی گولہ باری کی گئی جس سے 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں، گولہ باری سے متاثر ہونے والے ایک گھر کا منظر۔
سیالکوٹ، چاروا سیکٹر کے گاؤں محال اکھنور پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے گولہ باری کے بعد ایک رہائشی بھارتی مارٹر شل کا خول دکھا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعظم نواز شریف سے گورنر ہاؤس میں مبینہ طور پر ماورائے عدالت قتل ہونے والے محمد سہیل کے اہلخانہ ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، گورنر عشرت العباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعظم نواز شریف گورنر ہاؤس میں سندھ میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، گورنر عشرت العباد سمیت دیگر حکام موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کراچی پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اقوام متحدہ کیلئے نامزد پاکستانی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر رہی ہیں۔