Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 اپریل 2015 کی تصاویر
کراچی: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ورکرز غیرقانونی شادی ہال کو ..
کراچی: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ورکرز غیرقانونی شادی ہال کو مسمار کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
2
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مبشر اقبال کوٹ پرس رام کے علاقہ میں سوئی گیس کی سپلائی کا افتتاح کررہے ہیں۔
فیصل آباد: اقبال ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ کے زیر اہتمام کبڈی میچ کھیلا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: تحفظ حرمین الشریفین سیمینار میں علماء یکجہتی کا اظہار کر ہے ہیں۔
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے خواجہ محمد اسلام کے بڑے بھائی سابق ٹکٹ ہولڈر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد : سول ہسپتال میں ڈی کئیر سنٹر کے افتتاح کے بعد وزیر برائے خواتین ترقی حمیدہ وحید الدین میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: الیکشن 2015 ، 2016 کے موقع پر فیصل آباد پریس کلب کے صدر شاہد علی کا صحافیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کابل :افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: اسٹیج اداکار اسٹیج پر اداکاری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کر ہے ہیں۔
حیدر آباد: جمعیت علماء اسلام کی تحفظ ناموس رسالت ، تحفظ مساجد و مدارس ، اور ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قاتلوں کے سرپرستوں کی گرفتاری کے لی نکلالی ریلی سے گاڑی کھاتا پر منعقدہ جلسہء عام سے جے یو آئی کے رہنما خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بروری روڈ بی ایم سی ہسپتال کے ارد گرد کچرے کے ڈھیر بنتے جا رہے ہیں جس سے مختلف قسم کے خطرناک جراثیم میریضوں کے کمروں تک ہوا کے ذریعے منتقل ہو جاتے ہیں اور صحت کے مزید نقصان پہنچاتے ہیں۔
کراچی: پاکستان آرمی کی جانب سے تھرپارکر میں غذائی امداد تقسیم کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: بروری روڈ سے ملحقہ کچرے کے ڈھیر سے افغان بچے کار آمد اشیاء جمع رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تیسرے لائل پور آرٹ و لٹریچر فیسٹیول میں قرا قرم یونیورسٹی کے طلباء ثقافتی رقص پیش کر ہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تیسرے لائل پور آرٹ و لٹریچر فیسٹیول میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات چولستانی رقص پیش کر ہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ”خود روزگار سکیم“ کے تحت الحمراہ کلچرل کمپلیس میں منعقدہ تقریب کے دوران مستحق خواتین اور مردوں کو بلا سود قرضے دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ”خود روزگار سکیم“ کے تحت بلا سود قرضے حاصل کرنیوالے مستحقین کا گروپ فوٹو۔
شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلی ماڈل کیٹل مارکیٹ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ ہے ہیں۔
مظفر آباد: بارشوں کے بعد ریاستی دارالحکومت کا منظر۔
مظفر آباد: ذوالفقار علی بھٹو کے برسی کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور ذیلی تنظیموں کے اجلاس سے پارٹی میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید خطاب کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں افضل حسین تارڑ اور ڈی سی او محمد عثمان نئی غلہ منڈی کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور: سرحد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
صوابی: جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان تربیتی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: سینئر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر صحت کا اتحاد مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: اولسی تحریک کے زیر اہتمام گوادر کاشغر روٹ کے حوالے سے معقدہ سیمینار کا منظر ۔
پشاور: آل طب ہومیو سورٹنگ کے زیرِ اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مطاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مظہر عالم تحصیل درا بن میں جوڈیشل کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن اور پاکستان ریلوے میں معاہدے کی دستاویزات پر دستخط ہورہے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور وازیرِ ریلوے بھی اس موقع پر موجود۔
اسلام آباد: ایس ۔ایس ۔ پی ٹریفک ملک مطلوب ڈرائیونگ لائسنس دکھاتے ہوئے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ بک فئیر کے موقع پر طلباء کی کتابوں میں دلچسپی۔
اسلام آباد : وزیرِ خزانہ جناب اسحاق ڈار ، صدر ورلڈ بنک کے نائب صدر سے میٹنگ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں کا راج۔
اسلام آباد: سیکریٹری کیڈ خالد حنیف ، وومن ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ کے سالانہ انعامات کی تقسیم کے موقع پر سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم کیو ایم کا ورکرعبید کے ٹو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت سے باہر نکلتے ہوئے۔
اسلام آباد: وومن ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کے سالانہ انعامات کی تقسیم کے موقع پر ایک خاتون دوسری خاتون کے چہرے پر پینٹنگ بنا رہی ہے۔
کراچی: ایم کیو ایم کے ورکرعبید کے ٹو کی فیملی کورٹ کی سماعت کے دوران باہر کھڑی ہے۔
اسلام آباد: وومن ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کے سالانہ انعامات کی تقسیم کے موقع پر ایک خاتون دوسری خاتون کے چہرے پر پینٹنگ بنا رہی ہے۔
کراچی: ایم کیو ایم کے ورکرعبید کے ٹو کی فیملی کورٹ کی سماعت کے دوران باہر کھڑی ہے۔
کراچی: دیہاتی ،کرا چی شہر میں اونٹنیوں کا دودھ فروخت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: موسلا دھار بارش کی ایک جھلک
کراچی: سندھ کے وزیر شرجیل میمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائیریکٹر عابد وحید شیخ اور کنٹری مینجر سیّد ضیاء النورکی مسلم ہینڈز سکول کے پوزیشن ہولڈر ز بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائیریکٹر عابد وحید شیخ اور کنٹری مینجر سیّد ضیاء النورکی مسلم ہینڈز سکول کے پوزیشن ہولڈر ز بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کراچی: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے ورکرز غیرقانونی شادی ہال کو مسمار کر رہے ہیں۔