Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 اپریل 2015 کی تصاویر
کراچی: پاکستان میں فرانس کے قونسلرمارٹن ڈورینس ، سابق صدر ..
کراچی: پاکستان میں فرانس کے قونسلرمارٹن ڈورینس ، سابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
9
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعرات
9
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: امیر جماعتہ الدعوة حافظ سعید، سردار عتیق احمد، مولانا احمد لدھیانوی ، علامہ زبیر احمد ظہیر، مولانا فضل الرحمٰن خلیل، جمشید دستی اور دیگر تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کے موقع پر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
پشاور: میجر جنرل نعمان محمود میر علی شمالی وزیرستان میں لیویز ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر پریڈ سے سلامی لے رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ ترقی پسند پارٹی کے چئیر مین ڈاکٹر قادر مگسی ایس ٹی پی ہاؤس پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عمران خان کی کراچی آمد پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔
کراچی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی پہنچنے کے بعد کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کراچی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی کراچی آمد پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ جناح گراؤنڈ کی طرح رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعتہ الدعوة حافظ سعید کی قیادت میں تحفظ حرمین شریف کارواں بلیو ایریا سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ آمنہ مسعود جنجوعہ ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: میجر جنرل نعمان محمود میر علی شمالی وزیرستان میں لیویز ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر بہتررین کار کردگی پر ریکروٹ کو شیلڈ پیش دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اور ڈپٹی مئیر محمد یونس بلوچ میڈیا کو شہر کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور رانا نعیم الرحمن کا گوجرانوالہ سے کنٹونمنٹ بورڈ (ن) لیگ کے سابقہ وائس چئیر مین شیخ اعجاز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سعودی عرب کے قائمقام سفیر جاسم محمدالخامدی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: سابق سپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو، صدر ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان زرعی ترقیاتی بنک ایبٹ آباد کا افتتاح کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخواہ: یو ایس ایڈ انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ کا وفد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ، پریزخٹک سے ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی : سابق صدر پاکستان چیئرمین پی پی پی آصف زرداری بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ایم این ایس شہباز بابر وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤں میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیرجماعت ا لدعوة حافظ سعید حرمین شریفین ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ایران کے وزیر خاجہ جواد ظریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعظم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں اور کارکنوں سے جلسہ کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 17اپریل سے شروع ہونے والی بنگلادیش سیریز کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کیمپ کے دوران ٹریننگ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ایم این ایس شہباز بابر وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤں میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیرجماعت ا لدعوة حافظ سعید حرمین شریفین ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف ایران کے وزیر خاجہ جواد ظریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعظم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں اور کارکنوں سے جلسہ کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 17اپریل سے شروع ہونے والی بنگلادیش سیریز کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کیمپ کے دوران ٹریننگ کر رہے ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی یعقوب ندیم سیٹھی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چونگی امرسدھوبوستان کالونی کے رہائشی مختار احمد پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ کا رہائشی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرکیا جا رہا ہے۔
لاہور: اے سی آر لاہور صاحبزادہ وسیمہ امِ سکھ یاتریوں کی سکیورتی کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول کی تیاریوں کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر ہے ہیں۔
لاہور: چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ انفارمیشن ٹکنالوجی ٹیوٹا اداروں میں پڑھائے جانے والے ہر کورس کے نصاب کا لازمی حصہ بنایا جانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لندن: اسٹیج ڈرامہ ”رنگیلے کارٹون“ پیش کرنے کے لیے انگلینڈ گئے کامیڈین افتخار ٹھاکر اور امانت چن کا خوشگوار موڈمیں۔
لاہور : تحریک انصاف کی سینئر رہنما نیلم اشرف کا اپنی رہائش گاہ پر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کے موقع پر شوانہ بشیر، زینب رمضان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔