Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 13 اپریل 2015 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة وعشر ملک ندیم کامران مزارعین کو ..
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة وعشر ملک ندیم کامران مزارعین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
13
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
13
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمد کا اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیراہتمام روڈ سیفٹی ورکشاپ میں شریک اسپیشل بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمد اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیراہتمام روڈ سیفٹی ورکشاپ کے دوران ایک سپیشل بچی کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: حفیظ انسٹیٹیوٹ کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اڈھاک لیکچر ایسوسی ایشن زیراہتمام ملازمین احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
پشاور: سپارک کے زیراہتمام چلڈرن ڈے کے حوالے سے مظاہرین احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ پرویز خٹک مفتی محمود فلائی اوور کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ پرویز خٹک مفتی محمود فلائی اوور کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محمد راجا اشفاق سرور خلیجی ممالک کو سکلڈ لیبر فورس کی اکسپورٹ کے لیے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈی پی ایس سکول ماڈل لاؤن میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ شہباز شریف کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ و ریسرچ سنٹر کے منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دو روزہ سیکرٹری جنرل کانفرنس کے موقع پر لاہور چیمبر کے سیکٹری جنرل شاہد خلیل اور دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نصار علی خان پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر سیڑھی رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
لاہور: پی ایچ اے اور ایل ڈبلیو ایم سی کے ڈائریکٹرز میاں شکیل اور خالد مجید باہمی تعاون کی یاد داشت پر دستخط کے بعد مصافہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بصارت سے محروم افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں ریچھ کا بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں نہا رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں مختلف طلباء کی تیار کردہ پینٹنگ کی نمائش میں ایک فیملی دلچسپی لے رہی ہے۔
لاہور: پی ٹی آئی کور کمیٹی چوہدری سرور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود رشید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا ایک منظر۔
لاہور: پنجاب پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جیل روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ننکانہ صاحب کے رہائشی انصاف کے لیے احتجاج کر ہے ہیں۔
لاہور: نابینہ افراد اپنی ضروریات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیو ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف یمن ، سعودی عرب معاملہ پراعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔