Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 اپریل 2015 کی تصاویر
صوابی: وائس چانسلر آف صوابی پروفیسر ڈاکٹر نور اجہان کے ہمراہ ..
صوابی: وائس چانسلر آف صوابی پروفیسر ڈاکٹر نور اجہان کے ہمراہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
منگل
14
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
14
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق پراوینشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں تقریب پذیرائی برعطائیگی لیب ٹاپ کے موقع پر سیکرٹری اوقاف شہریار سلطان ، علامہ راغب نعیمی ، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اور اساتذہ کے ساتھ طلباء کا گروپ فوٹو۔
پشاور: آل ٹیکنیکل نان ٹیکنیکل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینشن کونسل کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ٹاسک فورس برائے انسدادِ جعلی ادویات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فیصل آباد میں ایک سٹور پر گھی کی قیمت اور کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹری چوہدری محمد شفیق پاکستان کی برآمداد کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیرمحنت راجہ اشفاق سرور بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبودِ آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ہوم اکنامکس کالج گلبرگ میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب میں انعامات تقسیم کررہی ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر کیا جا رہا ہے۔
پشاور: واپڈا ملازمین مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: حاجی منظور خلیل قومی وطن پارٹی سے لاتعلقی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ ٹریول اینڈ ٹورزکے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمن بحری فوج کے سربراہ ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعت اسلام کے امیدوار کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے مرکزی صدر افتخار الٰہی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعتہ الدعوة حافظ محمد سعید حرمین شریفین کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، دیگر دینی جماعتوں کے کارکن بھی موجود ہیں۔
لاہور: نابینہ افراد اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحفظ کعبہ و کنبدخضریٰ مارچ کے سلسلہ میں ادارہ صراط مستقیم میں علماء کنونشن سے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نابینہ افراد کو مذاکرات کے لیے لیجانے کے لیے گاڑی میں سوار کیا جا رہا ہے۔
لاہور: قائدِاعظم لائبریری کے عمارت پر پینٹ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ناروے ریڈ کراس کے صدر ، صدر ممنون حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گلبرگ چوک میں تعلیمی شعور آگہی کے حوالے سے خصوصی کیبن تیار کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے 102ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کراچی: آرٹ کونسل کے صدر احمد شاہ آئی ایم کراچی یوتھ فیسٹیول کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس غلام مصطفی مغل، جسٹس چوہدری منیر کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔گ
اسلام آباد: جماعتہ الدعوة کے رہنما حافظ عبدالرحمٰن مکی سعودی عرب کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کامسیٹس میں سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کامسیٹس میں سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کامسیٹس میں کانووکیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی چئیر پرسن اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آنے والا بچہ گھڑ سواری سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
لاہور: آشیانہ قائد ہاؤسنگ سکیم اٹاری سروبہ کی تعمیر کرنے والے پرائیویٹ کنٹریکٹرز ادائیگیاں نہ ہونے کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آشیانہ قائد ہاؤسنگ سکیم اٹاری سروبہ کی تعمیر کرنے والے پرائیویٹ کنٹریکٹرز ادائیگیاں نہ ہونے کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی پریس کانفرنس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر رہی ہیں۔
لاہور: ایمپلائزیونین سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دوبارہ تزئین و آرائش کیے گئے ہزارہ ایکسپریس کے ریک کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دوبارہ تزئین و آرائش کیے گئے ہزارہ ایکسپریس کے ریک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دوبارہ تزئین و آرائش کیے گئے ہزارہ ایکسپریس کے ریک کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم کشتی کے ذریعے نہر کنارے گھاس اور پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ڈی ایچ اے لاہور میں شہریوں کے لیے بنائے گئے پارک کا خوبصورت منظر۔