Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 اپریل 2015 کی تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس ..
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
22
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بدھ
22
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: کمیونٹی کنسرن کی سلور جوبلی کی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز، شائستہ خالد جان، تسلیم اختر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کینٹ وارڈ 1سے محمد علی خان کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان اور مجلس وحدت المسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری پنجاب اسد نقوی مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سول لائنز کالج کے طلبہء اپنے مطالبات کے حق اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سینئر وزیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: گورنمنٹ گرلز کالج روڈ پر پڑے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔
راولپنڈی:پی ٹی آئی کینٹ وارڈ 6کے امیدوار طاہر عباس راجہ کا، کارنر میٹنگ کے بعد اپنے ہامیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی:پی ٹی آئی کینٹ وارڈ 6کے امیدوار طاہر عباس راجہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میٹروبس پراجیکٹ میں تباہ ہونے والی مری روڈ کو تیار کرنے کے بعد کیارویوں میں پودے لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: میٹروبس پراجیکٹ میں تباہ ہونے والی مری روڈ پر پھنسے رکشہ کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جرمن امبیسی کے ڈپلومیٹ تھامس بش، مائیکلز ویکینر، چئیر مین کلوری اینڈرسن، ماسٹر لائنس ہولڈرڈاکٹر جی ایم رندھاوا، سی آئی او سلمیٰ چکلالہ سکیم تھری میں انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: جرمن امبیسی کے ڈپلومیٹ تھامس بش، مائیکلز ویکینر، چئیر مین کلوری اینڈرسن، ماسٹر لائنس ہولڈرڈاکٹر جی ایم رندھاوا، سی آئی او سلمیٰ چکلالہ سکیم تھری میں انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر آزاد کشمیر یونیورسٹی کے پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر ریجنل ہینڈبال کے افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی زرین ضیاء کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: میاں محمود احمد چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی، چئیرمین میٹروبس پراجیکٹ حنیف عباسی میٹروبس پراجیکٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میاں محمود احمد چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی، چئیرمین میٹروبس پراجیکٹ حنیف عباسی میٹروبس پراجیکٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے پارلیمانی سیکرٹری اکمل سیف چٹھہ خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آزاد کشمیر کی پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آزاد کشمیر کی پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
احمد یار: نواحی دیہات میں ایک معمر کسال کھیت کی کھال بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: سرگودھا ہاؤسنگ سوسائٹی کے ممبر نعمان احمد لنگریال و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک تعلیم بالغاں کے مصنف ڈاکٹر محمد صدیق اعوان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ثقافتی ورثے کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اولڈ راوئینز یونین کے سالانہ عشائیہ کے موقع پر ناور کینڈین بینڈ ”جوش“ پرفارم کر رہا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اولڈ راوئینز یونین کے سالانہ عشائیہ کے موقع پر ناور کینڈین بینڈ ”جوش“ پرفارم کر رہا ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس چین کے شہر جھینڈو کے مئیر ٹانگ لیانگزی کو ظہرانے کے بعد جناح ہال لاہور کی پینٹنگ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور:چین شہر جھینڈو کے مئیر ٹانگ لیانگزی ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس لاہور اور جھینڈو جڑواں شہر کے ایم او یو پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور اور چین کے شہر جھینڈو کو جڑواں شہر قرار دینے کے معاہدے پر ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس اور جھینڈو کے مئیر ٹانگ لیانگزی دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خاں پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن بل پر ہونیوالی پیش رفت کے جائزہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت راجا اشفاق سروری صنعتی کارکنوں کے بچوں کے لیے تعلیم وظائف کے اجراء کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز سے خاتون محتسب فرخندہ وسیم افضل ملاقات کر رہی ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید نجم الحسن نجم سیشن کورٹ کمپلیکس لان میں مروا کا پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں، سینئر سول جج فرزانہ بشیر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور کو کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید جمال ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔