Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 اپریل 2015 کی تصاویر
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن ..
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر مرد ووٹروں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔
جمعرات
23
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
جمعرات
23
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائی اسکول عزیز آباد کے باہر ووٹرز پولنگ دیر سے شروع ہونے پر نعرے بازی کر رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ اسٹیشنوں کے باہر ووٹرز کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع علاقے میں پولیس کی موبائلیں گشت کر رہی ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر علاقے میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز اہلکار شہر میں گشت کر رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز اہلکار شہر میں گشت کر رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولیس اہلکار ووٹرز کے شناختی کارڈز چیک کررہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر خاتون رینجرز اہلکار سے تلخ کلامی کر رہی ہے۔
کراچی : حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز کی اہلکار خواتین ووٹرز کی تلاشی لے رہی ہے۔
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی عبدالولی اپنے اہلخانہ سمیت پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سوئی گیس کمپنی انٹرنل الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس میں محمد عامر چنگیزی و دیگر جمعہ خان لانگو کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں ڈاکٹر اے ایچ نئیر نیو کلئیر پاور پلانٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز اہلکار ایک خاتون کا شناختی کارڈ چیک کر رہا ہے۔
کراچی: ایکسپو سینٹر میں 13ویں بین الاقوامی آئل گیس پوگی 2015نمائش سے وزیر خزانہ مراد علی شاہ خطاب کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ ڈائس پر چئیر مین عاصم صدیقی، عامر خان زادہ محمد اکرام راجپوت و دیگرموجود ہیں۔
کراچی: ایکسپو سینٹر میں 13ویں بین الاقوامی آئل گیس پوگی 2015نمائش کا وزیر خزانہ مراد علی شاہ افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک بزرگ بیلٹ پیپرز حاصل کر رہا ہے۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پررینجرز اہلکار ووٹرز کی تلاشی لے رہے ہیں۔
کراچی: حلقہ NA246کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر خواتین ووٹرز کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: میٹروبس پراجیکٹ میں تیار ہونے والے سٹاپ پر مزدور کام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے ٹریک کے ارد گرد کچی بسیاں قائم ہیں جو کسی بھی یادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
راولپنڈی: ایک بچی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک پر چل رہی ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ریڑھی پر سامان رکھی منزل کی طرف رواں دواں ہے جبکہ تصویر میں واضح دکھائی دے رہا ہے اوور لوڈنگ کی وجہ سے سامان تاروں میں پھنسا ہوا ہے جو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن کوآرڈی نیشن سائرہ افضل تارڑ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور کے اراکین اپنے مطالبات کے حق احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور کے اراکین اپنے مطالبات کے حق احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت ڈریم کے زیراہتمام پی آئی سی میں زیر علاج بچوں میں گفٹ تقسیم کرنے کے موقع پر ڈاکٹر عبیدہ نگہت، ڈاکٹر عصمت لغاری ، ڈاکٹر کلیم الرحمٰن، ڈاکٹراسلم حمیدگفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت ڈریم کے زیراہتمام پی آئی سی میں زیر علاج بچوں میں گفٹ تقسیم کرنے کے موقع پر ڈاکٹر عبیدہ نگہت، ڈاکٹر عصمت لغاری ، ڈاکٹر کلیم الرحمٰن، ڈاکٹراسلم حمید، روبی دانیال و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچائی اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے طلباء طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شخص دھوپ سے بچنے کے لیے سڑک کنارے سجی دکان سے ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے گنے کا رس پینے کے لیے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر چوبرجی ائیر کولر کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر مال روڈ پر فٹ پاتھ پر لگے لوہے کے جنگلے کو رنگ کر رہا ہے۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان ” وزیرالیٰ کلین گرین پروگرام“ کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنرلاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ٹریفک ریفارمز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم کینٹ وارڈ 3میں پارٹی امیدوار رشید احمد کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز ترکی کے چار رکنی وفد کے سربراہ انجن اوسکا لوگلو کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: امریکی کونسل جنرل زاکری ہرکیزائڈر ٹیوٹا سیکٹرٹریٹ میں بورڈ ممبران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ڈرامیٹک کلب کے طلباء اردو کھیل ٹیپو سلطان کھیل ” ٹائیگر آف میسور“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ڈرامیٹک کلب کے طلباء اردو کھیل ٹیپو سلطان کھیل ” ٹائیگر آف میسور“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ڈرامیٹک کلب کے طلباء اردو کھیل ٹیپو سلطان کھیل ” ٹائیگر آف میسور“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی اور سندس ارشاد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور قطر اور دیگر خلیجی ممالک کو ہنر مند لیبر فورس کی ایکسپورٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری عابد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جناح ٹاؤن میں روڈ کنارے روڑھی بان کار آمد بستے فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: محکمہء جنگلات کی جانب سے زرغون روڈ کے فٹ پاتھوں پر پودوں کو پانی دیا جا رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان فاٹا میں معاشی ترقی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمرود: خیبر ایجنسی میں تعلیم سے آگاہی کے حوالے سے نکالی گئی واک کے شرکاء خیبر کے سامنے کھڑے ہیں۔
ہنگو: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جناح ٹاؤن میں روڈ کنارے ایک غبارہ فروش غبارے فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: میزان چوک پر ایک دکاندار اپنے گاہک کے لیے لیموں کا رس تیار کر رہا ہے۔
پشاور: شاکس میں بڑی تعداد می پکڑی جانے والی شراب کو نذرآتش کیا جا رہا ہے۔