
Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں

-
yسردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
yسردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
}پی ٹی آئی کا آئندہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
ٌجن ایم این ایز کو سزائیں سنائی گئی ان کی سیٹوں پر ہم احتجاجاً حصہ نہیں لیں گے ،بیرسٹر گوہر uہمارے ارکان کو نااہل کیا گیا اور ہمیں بولنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ہے ،ہم ... مزید
پیر 1 ستمبر 2025 - -
ة صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 73 میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع
/ کاغذات لینے والوں میں مہر محسن ارائیں، میاں سلطان رانجھا، اویس مڈھیانہ، ربنواز رانجھا، راؤ قیوم سمیت دیگر شامل
پیر 1 ستمبر 2025 - -
عبدالرحمان خان فیملی کرکٹ کلب کے صدر منتخب
پیر 1 ستمبر 2025 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں،ڈاکٹر روبینہ مشتاق
پیر 1 ستمبر 2025 - -
بارکھان میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سردار کھیتران
پیر 1 ستمبر 2025 - -
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں ایک اہم ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
فیصل آباد میں قومی اسمبلی کی2 اور صوبائی اسمبلی کی 1 نشست پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال3 ستمبر تک ہوگی
پیر 1 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
نامزد امیدوار سلمی اعجاز نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم
اتوار 31 اگست 2025 - -
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
سینیٹ نشست پر نامزد امیدوار سلمیٰ اعجاز نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے؛ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم
ساجد علی اتوار 31 اگست 2025 -
-
اتحادی سیاست ترک، دوسروں کے لیے اب اپنی توانائیاں ضائع نہیں کریں گے‘ حافظ نعیم الرحمن
ظلم کے گلے سڑے نظام کی جگہ اسلام کا عادلانہ نظام لائیں گے‘امیر جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان سے خطاب
اتوار 31 اگست 2025 - -
کسی طرح کے غیر معمولی حالات میں بھی بار زکے انتخابات میں تعطل نہیں آیا ‘ چودھری محمد اشفاق کہوٹ
امیدواروں پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی لازم ،خلاف ورزی پر مس کنڈکٹ کی کارروائی ہو گی ‘ وائس چیئرمین پنجاب بار
اتوار 31 اگست 2025 - -
پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کی نئی باڈی منتخب ہوگئی ‘خالد محمودچیئرمین، ذوالفقار احمدصدر، ناصر ٹنگ سیکرٹری منتخب
اتوار 31 اگست 2025 - -
ٓپی ٹی آئی ارکان کی نااہلی کیخلاف درخواستیں پھر پشاورہائی کورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان
اتوار 31 اگست 2025 - -
cخیبرپختونخوابیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
لله*سجادمہمند بلامقابلہ چیئرمین،بلال خان صدر میاں صداقت شاہ آئندہ چارسال کے لیے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے
اتوار 31 اگست 2025 - -
ش*غیر معمولی حالات میں بھی بار زکے انتخابات میں تعطل نہیں آیا : اشفاق کہوٹ
ٴْامیدواروں پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی لازم،خلاف ورزی پر مس کنڈکٹ کی کارروائی ہو گی
اتوار 31 اگست 2025 - -
پنجاب بار کونسل کے انتخابات،امیدواروں کی انتخابی مہم شروع، ضابطہ اخلاق بھی جاری
اتوار 31 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوابیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
سجادمہمند بلامقابلہ چیئرمین،بلال خان صدر میاں صداقت شاہ آئندہ چارسال کیلئے سیکرٹری جنرل منتخب
اتوار 31 اگست 2025 - -
سرگودھا ، صوبائی حلقہ پی پی 73 میں ضمنی الیکشن میں 5 اکتوبرکو پولنگ کیلئے امیدوار( آج) سے 3ستمبر تک کاغزات نامزدگی داخل کر ینگے
اتوار 31 اگست 2025 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.