مظفر آباد : زیر نظر تصویر میں سماجی تنظیم کے رضاکار المصطفیٰ چوک نیلم برج میں پودوں کو پانی دیتے ہوئے پیغام دے رہا ہے کہ وسائل کی کمی کا رونا رونے والے اگر حقیقتاً کام پر لگ جائیں تو کم وسائل بھی بڑے مسائل کا حل ثابت ہو سکتے ہیں۔

مظفر آباد : زیر نظر تصویر میں سماجی تنظیم کے رضاکار المصطفیٰ ..

جمعہ 8 مئی 2015

متعلقہ عنوان :

جمعہ 8 مئی 2015 کی مزید تصاویر