Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 مئی 2015 کی تصاویر
لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلرو ں کے خلاف کاروائی ..
لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلرو ں کے خلاف کاروائی کے لیے انٹی ون ویلنگ سکواڈ کو مزید 25ڈیجیٹل کیمرے دے رہے ہیں۔
بدھ
13
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
13
مئی
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سینٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے وائس پریذیڈنٹ ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک وینژا ژونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وائس چانسلر بیوٹمز احمد بازئی سے ٹوسڈیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹوباسط مقبول عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: قوم اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چئیر مین رانا حیات خان چیف سیکرٹری آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ شیر اجہان میر پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین بلوچستان کے زیر اہتمام واپڈا کی نجکاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں-
کوئٹہ: بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی جانب سے طالب علم پر خنجر سے حملے کے خلاف طلبہ نے ٹائر جلا کا احتجاجاً زرغون روڈ بلاک کر رکھا ہے۔
کوئٹہ: بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی جانب سے طالب علم پر خنجر سے حملے کے خلاف طلبہ نے ٹائر جلا کا احتجاجاً زرغون روڈ بلاک کر رکھا ہے۔
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء اور ایم پی اے مجید اچکزئی مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بنی چوک میں شہری گیس لیکیج کے باعث محکمہ گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آر ڈی اے کا عملہ میٹرو بس پراجیکٹ کے لیے لگائے جانے والے آگاہی بورڈ کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کی نااہلی کے باعث آبپارہ چوک میں ہوٹل مالکان نے فٹ پاتھ اور روڈ پر کھانے کے سٹال لگا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کی نااہلی کے باعث آبپارہ مارکیٹ تجاوزات کی بھرمار کا منظر۔
اسلام آباد: تعلیم حاصل کرنے سے محروم دو بچے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے آبپارہ مارکیٹ میں گاڑی صاف کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی چئیر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پوسٹ الیکشن سیمینار کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی چئیر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پوسٹ الیکشن سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور میٹروبس پراجیکٹ کے سلسلہ میں نئی کارپٹ کی گئی مری روڈ پر کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار روڈ کنارے اپنے گاہک کے لیے قلفی فالودہ تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کے افراد روڈ کنارے اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہے ہیں-
لاہور: قانون پر عملدرآمد کرانے کے لیے ڈیوٹی پو تعینات ایک ٹریفک وارڈن خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے جا رہا ہے۔
لاہور: کھوکھر کوٹھی چاہ امیروالا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر، سابق صدر شیخ محمد آصف، محمد علی میاں اور سابق سینئر نائب صدر شیخ محمد ارشد سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: محلہ احمد آباد علاقہ کے مکین منشیات فروشوں کے خلاف ضلع کونسل میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال اور سول ہسپتال کے درجہ چہارم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں شدید گرمی کے دوران احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال اور سول ہسپتال کے درجہ چہارم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں شدید گرمی کے دوران احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:صنعتکاروں کی جانب سے دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باوجود بازار کھلے ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ خرم شہزاد پریس کانفرنس میں صنعتکاروں کی جانب سے دی جانیوالی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صنعتکار سیلزٹیکس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صنعتکار سیلزٹیکس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صنعتکار سیلزٹیکس کے خلاف ٹائر جلا کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی میں فیسکو کے زیر اہتمام انرجی بجلی بچت مقابلہ جات میں اسٹوڈنٹس پرفارم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی میں فیسکو کے زیر اہتمام انرجی بجلی بچت مقابلہ جات میں اسٹوڈنٹس پرفارم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی میں فیسکو کے زیر اہتمام انرجی بجلی بچت مقابلہ جات میں اسٹوڈنٹس پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھی پر تربوز فروخت کرنے کے لیے کاٹ رہا ہے۔