Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 مئی 2015 کی تصاویر
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر گاڑیوں کے بمپر باندھ رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر گاڑیوں کے بمپر باندھ رہا ہے۔
پیر
18
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
18
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ شہر میں سکیورٹی کے پیش نظر ٹریفک وارڈنز میں سرچ لائٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: اہلیان این اے 138اور این اے 140اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ ڈی ای سی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء: کے صحن میں ایک ملازم شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے ماڈل کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: ایف پی سی آئی کے ریجنل آفس میں وفاقی بجٹ 2015-16کے حوالے سے ”بجٹ تجاویز، توقعات و خدشات“ کے موقع پر منعقد اجلاس کے موقع پر ریجنل چئیر میں خواجہ ضرار کلیم، شیخ محمد آصف، وقار احمد میاں و دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے باہر جنگلے پر شہری نے کپڑے خشک کرنے کے لیے ڈال رکھے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک جم خانہ میں صبح کے اوقات شہری ورزش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: ایک خاتون بادشاہی مسجد کے قریب لگے سٹال سے جوتا پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: متحدہ محاذ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے اساتذہ پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں جیل سے لائے گئے قیدیوں کو ملنے والے ملاقاتی جنہیں اکثر مشکلات کا سامنہ رہتا ہے۔
راولپنڈی: مریڑحسن چوک کے علاقے میں پانی کی بندش کے باعث شہری پانی کے لیے لائن میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: البراک کمپنی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سابق آئی جی خیبر پختونخوا و چئیر مین صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن سعید خان کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: شاہراة جہلم ویلی چناری اور چکوٹھی کے درمیان مٹی کا تودہ گرنے کے باعث روڈ بند ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر مختلف محکمہ جات کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک سے لیاقت چوک تک میٹرو بس روٹ پر دن کے وقت آن لائیٹیں ”بجلی بچاؤ“ مہم کا منہ چڑا رہی ہیں۔
اسلام آباد: فیصل مسجد میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن برائے تحفیظ قرآن کریم کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ قرآن کریم میں شریک بچوں کا مہمان خصوصی اور انتظامیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: فیصل مسجد میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن برائے تحفیظ قرآن کریم کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ قرآن کریم میں شریک ججز اور مہمان خصوصی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: فیصل مسجد میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن برائے تحفیظ قرآن کریم کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ قرآن کریم میں شریک بچے۔
چکوال: دارلعلوم حفیہ چکوال میں وفاق المدارس میں امتحانات ہو رہے ہیں۔
لاہور: کمسن بچے مقامی پارک میں کھڑے پانی میں اٹھکھیلیاں کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستوں پر گاریوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص چنگچی رکشے میں بکریاں لے جا رہا ہے۔
قصور: ڈی سی او کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈی او سی چوہدری محمد رفیق کی زیر قیادت ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور جور صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری شادباغ میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے بچوں 6بچوں کے والد سے اظہار تعزیت کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے نئے تعمیر کئے جانے والے بلاک کا ایک منظر۔