
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 21 مئی 2015 کی تصاویر
- راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج سردار طارق مسعود خان ..
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج سردار طارق مسعود خان ضلع کچہری راولپنڈی، ڈسٹرکٹ کورٹس اور نیو جوڈیشل کمپلیکس کے درمیان پیدل چلنے کے لیے اور ہیڈ پل کے منصوبے کے سنگ بنیاد کی نقاب کشائی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہادر علی خان اور صدر بار ایسوسی ایشن جی ایم شاہ بھی موجود ہیں۔
جمعرات 21 مئی 2015 کی مزید تصاویر

فیصل آباد: ٹپس انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کے موقع پر ماڈلز کا گروپ فوٹو۔