Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 مئی 2015 کی تصاویر
قصور: مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر نزہت عامرصادق کونسل ..
قصور: مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر نزہت عامرصادق کونسل ہال میں صفیہ سعید، نسرین شوکت اور دیگر خوتین میں ضلع کے نئے عہدیداروں کے تقرر کے نوٹیفکیشن تقسیم کر رہی ہیں۔
ہفتہ
23
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
23
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: طلبہ الحمراء ہال میں منعقدہ نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ سے ابرارالحق خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوتھ ونگ کے زیراہتمام یوم تکبیر کنونشن میں کلچر ونگ کی صدر مسز ملک کی قیادت میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کنونشن سے سیکرٹری جنرل ساجد چوہان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 43وی یوم تاسیس سے مولانا امجد اقبال خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات فیصل میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر طلباء وطالبات کو اسناد دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اکسائز و ٹیکسیشن ، خزانہ و قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن سے پاکستان کیبل ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے، پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران بھی موجود ہیں۔
لاہور: نواز شریف ماڈل گرلز ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرطالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نواز شریف ماڈل گرلز ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرطالبات کے بنائے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نواز شریف ماڈل گرلز ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان مقامی ہوٹل میں ویمن لیڈر شپ سمٹ کی تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں میں بہترین کار کردگی دکھانے والی خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان مقامی ہوٹل میں ویمن لیڈر شپ سمٹ کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان مقامی ہوٹل میں ویمن لیڈر شپ سمٹ کے اختتامی سیشن میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کے ادارے”اپنا گھر“ میں طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کے ادارے”اپنا گھر“ میں طالبات کے ساتھ کھانے میں شریک ہیں۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی کے آفیشل فوٹو گرافر مظہر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو پولیٹیکل کو آرڈینیٹر ٹو چیئرمین پیپلز پارٹی جہانگیر بدر کی ان کے گھر جا کر عیادت کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر یوتھ فیسٹیول محمد اشرف ہیرا کو جیوری ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: پانی کی قلعت کے باعث میکانگی روڈ پر ایک مقامی ٹیوب ویل سے پانی بھر کر لے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر کچرے کی بدبو سے مقامی لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنہ ہے۔
کوئٹہ: امداد چوک کے قریب روڈ کنارے ایک شخص گنوں کی صفائی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر صادق عمرانی شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک ریڑھی بان ریڑھی پر خربوزے فروخت کرنے کے لیے مارکیٹ کی جانب جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر رکھی گئی زمزمہ تو پ کا خوبصورت منظر ، احمد شاہ ابدالی نے 1761ء میں اس توپ کو پانی پت کی تیسری لڑائی میں استعمال کیا تھا۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کو کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان بچوں کے ادمی میلے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پہلے کانووکیشن سے خطاب کر ر ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور اے ملک اور جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ سپیرئیر لاء کالج کے طلبا و طالبات کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: فیروز پر روڈ پر ایک ٹریفک وارڈن ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر گاڑی کا چالان کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شدید گرمی کے باوجود ایک ٹریفک وارڈن مال روڈ پر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
لاہور: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر گونمنٹ کالج فا ویمن گلبرگ میں ادارہ فروغ تعلیم پنجاب کے زیر اہتمام گولڈ میڈل تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز ممبر یو کے ہاؤس آف لارڈز نوشینا موبارک کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس کے فائنل میں کامیاب کھلاڑیوں کو ڈپٹی سپیکر اسمبلی شاہین کوثر ڈار ٹرافی دے رہی ہیں۔
کراچی: سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے چوہدری عبدالمجید اور چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم این اے حاجی اکرم انصافی، ایم ڈی واسا سید زاہد نذیر، وائس چیئر مین واسا عرفان منان پرانا اینگ والا واسا سیوریج کا افتتاح کر رہے ہیں۔