Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 جون 2015 کی تصاویر
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ..
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہسپتالوں میں مانع حمل ادویات و اشیاء کی فراہمی کا میکنزم بنانے کے بارے مشاورتی سمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
3
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
پنجاب
بدھ
3
جون
2015
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال سے گھر منتقل کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال سے گھر منتقل کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑی ہے۔
لاہور: پریس کلب کے سامنے ایلیٹ فورس کے اہلکار اپنے بچوں کے لیے پانی والی ٹب خرید رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ ایس پی اور ڈی ایس پیز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں انضمام الحق اور توفیق عمر اور احمد شہزاد الیون کے مابین 45واں نمائشی میچ کی ٹیموں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: جے یو آئی کے قائمقام جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان جامع رحمانیہ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت ہونے والے ہلکی بارش کے دوران پولیس اہلکار اپنے ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق گلو بل فنڈ برائے ویکسینیشن بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام اچھرہ میں فکر آخرت کانفرنس سے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان مون سون اور خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، رکن اسمبلی پرویز ملک اور شہباز احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور: شب بارات کی چھٹی کے باعث بیڈن روڈ پر لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی کام نہ ہونے کے باعث فارغ بیٹھے ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلباء کے زیر اہتمام پری بجٹ سمینار سے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد لیسکو کی مجوزہ نکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد لیسکو کی مجوزہ نکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام لیسکو کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مانگا منڈی کے رہائشی شخص اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
پشاور: اے این پی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان بلور ہاؤس میں مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان بلور ہاؤس پشاور میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ممبر قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی ایم سی ڈی پی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے ملازمین فیسکو ہیڈ کوارٹر میں تالا بندی کر کے واپڈا نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: میٹرو بس سروس کے شہر میں لاکھوں روپے کے لگائے گئے بینرز تیز آندھی اور طوفان کی نذر ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی محل چوک میں تیز آندھی اور طوفان کا منظر۔
فیصل آباد: لیڈیز ہیلتھ ورکرز یونین کی صدر ثریا وسیر بنیادی حقوق نہ ملنے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: نواہی دیہات میں خواتین روائتی طریقے سے گندم کے سٹوں سے دانے نکال رہی ہیں۔
فیصل آباد: عمر رسیدہ خاتون گندم کے دانوں کی صفائی کے کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: جھال چوک میں رات گئے مزدور بھاری مشینوں سے فلائی اوور کی تعمیر کے کام میں مصروف ہیں۔