Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 جون 2015 کی تصاویر
پیرس: پی ایف جے ایف تھنڈر پیرس ایئر شو کے دوران ہوائی کلابازی ..
پیرس: پی ایف جے ایف تھنڈر پیرس ایئر شو کے دوران ہوائی کلابازی کی کار کردگی کا مظاہرہ کر ہا ہے۔
بدھ
17
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
17
جون
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر برائے سپورٹس امجد آفریدی پی ایس بی سمر کیمپ کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کا فیڈریشن سیکرٹری جنرل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اپنے آفس میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
حیدر آباد: حالا ناکہ کا رہائشی گھر پر قبضے کے خلاف پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جنرل (ر) حمید گل راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں میکانگی روڈ پر نالیوں کی حالت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع صوبائی اسمبلی کے بجٹ سیشن اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں۔
باڑا: گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان خیبر ایجنسی کے قبائلی عمادین سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے تاجکستان کے سفیر شیر علی ملاقات کر رہے ہیں۔
پیرس: پی ایف جے ایف تھنڈر پیرس ایئر شو کے دوران ہوائی کلابازی کی کار کردگی کا مظاہرہ کر ہا ہے۔
ماسکو: آرمی چیف جنرل رحیل شریف روسی منتخب اسمبلی ڈوما کے چیئر مین سرگئی نیریشکن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ماسکو: آرمی چیف جنرل راحیل شریف دفاعی نمائش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: فیسکو آفس میں ورکرز سیفٹی سیمینار سے ریجنل چیئرمین آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) چوہدری سرفراز ہندل خطاب کر رہے ہیں۔
چارسدہ: قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئر مین سکندر حیات خان شرپاؤ امیر آباد میں نئے فیڈر کی نصیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کمالیہ: ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم سستا رمضان بازار کمالیہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی روڈ پر دوکانداروں کا راج ٹریفک جام رہنے سے شہرویوں کو شدید مشکلات کاسامنا۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی روڈ پر دوکانداروں کا راج ٹریفک جام رہنے سے شہرویوں کو شدید مشکلات کاسامنا۔
راولپنڈی: دوکاندار اپنے دوکان کے باہر تربز سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار پھنیاں بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایک دوکاندار شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم 3 رحمت آباد گھر میں لگنے والی آگ کے بعد مرنے والوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سے گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم 3 رحمت آباد گھر میں لگنے والی آگ کے بعد مرنے والوں کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم 3 رحمت آباد گھر میں لگنے والی آگ کے بعد گھر کی سیل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم 3 رحمت آباد گھر میں لگنے والی آگ کے بعد گھر کی سیل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم 3 رحمت آباد گھر میں لگنے والی آگ کے بعد گھر کی سیل کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی واہگہ سیکٹر میں مورچوں کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی واہگہ سیکٹر میں مورچوں کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔