Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 جولائی 2015 کی تصاویر
گوجرانوالہ: سی پی او وقاص نذیر سبزی منڈی کے دورہ پر ریٹ لسٹ ..
گوجرانوالہ: سی پی او وقاص نذیر سبزی منڈی کے دورہ پر ریٹ لسٹ چیک کر رہے ہیں۔
ہفتہ
4
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
4
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد رمضان بازار میں سبزیوں کے سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سویڈن: پاکستانی پوزیشن ہولڈرز کا سویڈن میں یونیورسٹی آف جون کوپنگ کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما زاہد حامد سے اُن کی بیگم کی وفات پر اُن کی رہائشگاہ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان دہلی گیٹ میں سستے رمضان بازار کے دورے کے دوران قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ کرر ہے ہیں۔
لاہور: شدید گرمی میں محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کے پائپ رکھے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: فیکٹری میں مزدور عیدالفطر کی مناسبت سے سویوں کی تیاری میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک فیکٹری میں عیدالفطر کی مناسبت سے سویاں تیار پڑی ہیں۔
لاہور: ایک فیکٹری میں مزدور عیدالفطر کی مناسبت سے سویوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک فیکٹری میں مزدور عیدالفطر کی مناسبت سے سویوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک فیکٹری میں کاریگر عیدالفطر کے لیے خواتین کے ملبوسات تیار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: رمضان المبارک میں صبح کے وقت گھنٹہ گھر چوک کا ایک منظر۔
راولپنڈی: ریسکیو 1122کے اہلکار شہریوں کو سیلاب سے بچانے کی مشق کرنے کے بعد ڈی جی رضوان نصیر و دیگر کا اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ریسکیو 1122کے اہلکار شہریوں کو سیلاب سے بچانے کی مشق کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو 1122کے اہلکار شہریوں کو سیلاب سے بچانے کی مشق کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدر نصار علی خان کلر سیداں میں سالڈو ویسٹ مینجمنٹ کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصر وف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک بچی موتی بازار سے جیولری پسند کر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے ایم پی اے نوشین حامد اور مسرت چیمہ ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان سے امریکی سفیر رچرڈالسن گورنرہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ائیرچیف مارشل سہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صو بائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ریگولیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین فیروز والہ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین فیروز والہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیدارں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن کینٹ کے علاقے میں گاڑی خراب ہونے پر شہری کی مدد کر رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے افغان سفیر جانان موسیٰ زئی منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سی ایم ایچ گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ میں زخمی جوان کی عیادت کر رہے ہیں، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار لیاقت باغ چوک میں ٹریفک کنٹرول کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصر وف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصر وف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔