Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 جولائی 2015 کی تصاویر
فیصل آباد: خواتین عید کے لیے جھال بازار سے جیولری اور چوریاں ..
فیصل آباد: خواتین عید کے لیے جھال بازار سے جیولری اور چوریاں خرید رہی ہیں۔
بدھ
15
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
بدھ
15
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
ڈیرہ غازی خان: ڈی پی او غلام مبشر میکن تھانہ سٹی تونسہ میں گرفتار دہشت گردوں سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے جبکہ دوسری جانب گرفتار دہشت گرد اور برآمد اسلحہ و دھماکہ خیز مواد۔
لاہور: صوبائی وزیر داخلہ و چیئرمین کمیٹی برائے سیلاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ سیلاب انتظامات بارے تمام اضلاع کے کمشنرز سے ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ ریسکیو 1122کے دوفتر کا دوہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی نمایاں کار کردگی دکھانے پر ٹریفک اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے جامعہ اختشامیہ لائنز ایریا کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان مقابلہ حسن قرأت میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
ملتان: گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ساتویں آئی سی ایم ایس رمضان سکوائش ٹریننگ کیمپ کے اختتام کے موقع پر ملک تجمل حیات خان کے ساتھ کھلاڑوں کا گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سرکاری سکولوں کی بہتری سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
وہاڑی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما زاہد اقبال چوہدری مسلم ٹاؤن میں صفائی کی ابتر صورتحال کے حوالے سے علاقہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
غازی آباد: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان عباسی، سردار عتیق احمد خان کے ہمراہ مجاہد اور سردرا عبدالقیوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی سی او محمد عثما ن رمضان بازار میں عمرے کے ٹکٹ کے لیے قرعہ اندازی کرر ہے ہیں۔
وہاڑی: وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اقرار احمد خان سب کیمپس کے زرعی فارم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی میں وکلاء چیف کمشنر آر ٹی او فیصل آباد پر وکلاء تشدد کے خلاف کچہری میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید کی آمد کے موقع پر ریگل روڈ پر حلوائی سویاں تیار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نجمہ افضل، ایم پی اے کنیز اسحاق اور ای ڈی کمیونٹی آصف تارڑ دارالامان کے یتیم اور بے گھر خواتین میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: اسٹیٹ بینک کے باہر کھڑے ٹاؤٹ مہنگے داموں نئے نوٹ فروخت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری نئے نوٹ لینے کے لیے اسٹیٹ بینک کے باہر لائن میں کھڑے ہیں۔
فیصل آباد: خواتین عید کے لیے جھال بازار سے جیولری اور چوریاں خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: خواتین عید کے لیے جھال بازار سے جیولری اور چوریاں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کینٹ کے صدر ملک قاسم ادریس کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکاء کا پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر سعید غنی ، عمران اشرف، قاضی سلطان محمود، عامر فدا پراچہ، بابر جدون اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: افغان بچہ کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے شدید گرمی اور سخت دھوپ میں اپنی جھونپڑیوں کے باہر کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستانی فوج کی جانب سے بھمبر آزاد کشمیر میں مار گرایا جانیوالا بھارتی جاسوس طیارہ۔
لاہور: صوبائی محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی جنرل کیڈر آفیسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد شب قدر کے موقع پر اجتماعی دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد میں مذہبی اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے مشترکہ نمازظہر کی ادائیگی کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد میں مذہبی اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے مشترکہ نمازظہر کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد میں مذہبی اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے مشترکہ نمازظہر کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی اہلکار مذہبی اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے مشترکہ نماز ظہر کے لیے آنیوالے پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز احمدچوہدری کی تلاشی لے رہے ہیں۔